لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 16

وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآیِٔ الۡاٰخِرَۃِ فَاُولٰٓئِکَ فِی الۡعَذَابِ مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَلِقَآیِٔالۡاٰخِرَۃِفَاُولٰٓئِکَفِی الۡعَذَابِمُحۡضَرُوۡنَ
اور رہےوہ جنہوں نےکفر کیااور جھٹلایاہماری آیات کواور ملاقات کوآخرت کیتو یہی لوگعذاب میںحاضر رکھے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَلِقَآیِٔالۡاٰخِرَۃِفَاُولٰٓئِکَفِی الۡعَذَابِمُحۡضَرُوۡنَ
اور رہ گئےوہ لوگجنہوں نے کفر کیااور انہوں نے جھٹلایاہماری آیات کواور ملاقات کوآخرت کیتو یہی لوگعذاب میںحاضر کیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمَّا الَّذِيْنَكَفَرُوْاوَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاوَلِقَآئِالْاٰخِرَةِفَاُولٰٓئِكَفِي الْعَذَابِمُحْضَرُوْنَ
اور جن لوگوں نےکفر کیااور جھٹلایاہماری آیتوں کواور ملاقات کوآخرتپس یہی لوگعذاب میںحاضر (گرفتار) کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمَّاBut as for
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieved
4وَكَذَّبُواand denied
5بِآيَاتِنَاOur Signs
6وَلِقَاءِand (the) meeting
7الْآخِرَةِ(of) the Hereafter
8فَأُولَئِكَthen those
9فِيin
10الْعَذَابِthe punishment
11مُحْضَرُونَ(will be) brought forth