لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 15

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَہُمۡ فِیۡ رَوۡضَۃٍ یُّحۡبَرُوۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَہُمۡفِیۡ رَوۡضَۃٍیُّحۡبَرُوۡنَ
تو رہےوہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکتو وہایک باغ میںوہ خوش کر دیئے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَہُمۡفِیۡ رَوۡضَۃٍیُّحۡبَرُوۡنَ
پھرلیکنجو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںپس وہیعالی شان باغ میںخوش رکھے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَهُمْفِيْ رَوْضَةٍيُّحْبَرُوْنَ
پس جولوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکسو وہباغ میںخوشحال ( آؤ بھگت) کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاThen as for
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6فَهُمْso they
7فِيin
8رَوْضَةٍa Garden
9يُحْبَرُونَwill be delighted