لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 89

اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡا ۟ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۸۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَوَاَصۡلَحُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
مگروہ جنہوں نےتوبہ کیبعد اس کےاوراصلاح کیتو بےشکاللہ تعالیبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَوَاَصۡلَحُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
مگرجن لوگوں نےتوبہ کیاس کے بعداور اصلاح کی انہوں نےتو بلاشبہاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا ہےنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَتَابُوْامِنْ بَعْدِذٰلِكَوَاَصْلَحُوْافَاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
مگرجو لوگتوبہ کیبعداساور اصلاح کیتو بیشکاللہبخشنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose who
3تَابُواrepent
4مِنْfrom
5بَعْدِafter
6ذَلِكَthat
7وَأَصْلَحُواand reform[ed] themselves
8فَإِنَّThen indeed
9اللَّهَAllah
10غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
11رَحِيمٌMost Merciful