لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 76

بَلٰی مَنۡ اَوۡفٰی بِعَہۡدِہٖ وَ اتَّقٰی فَاِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلٰیمَنۡاَوۡفٰیبِعَہۡدِہٖوَاتَّقٰیفَاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
کیوں نہیںجس نےپورا کیااپنے عہد کواور تقوی کیاتو بےشکاللہ تعالیمحبت رکھتا ہےمتقی لوگوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلٰیمَنۡاَوۡفٰیبِعَہۡدِہٖوَاتَّقٰیفَاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
کیوں نہیںجوبھی پورا کرےاپنے عہد کواورڈرتا رہےتو بلاشبہاللہ تعالیٰمحبت کرتاہےڈرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَلٰيمَنْاَوْفٰىبِعَهْدِهٖوَاتَّقٰىفَاِنَّاللّٰهَيُحِبُّالْمُتَّقِيْنَ
کیوں نہیں ؟جوپورا کرےاپنا اقراراور پرہیزگار رہےتو بیشکاللہدوست رکھتا ہےپرہیزگار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَلَىNay
2مَنْwhoever
3أَوْفَىfulfills
4بِعَهْدِهِhis covenant
5وَاتَّقَىand fears (Allah)
6فَإِنَّthen indeed
7اللَّهَAllah
8يُحِبُّloves
9الْمُتَّقِينَthose who fear (Him)