اِنَّ اَوۡلَی النَّاسِ بِاِبۡرٰہِیۡمَ لَلَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡہُ وَ ہٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ وَلِیُّ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | اَوۡلَی | النَّاسِ | بِاِبۡرٰہِیۡمَ | لَلَّذِیۡنَ | اتَّبَعُوۡہُ | وَہٰذَا | النَّبِیُّ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَاللّٰہُ | وَلِیُّ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| بےشک | قریب تر | لوگوں میں سے | ابراہیم کے | البتہ وہ ہیں جنہوں نے | پیروی کی اس کی | اور یہ | نبی | اور وہ جو | ایمان لائے | اور اللہ | دوست ہے | مومنوں کا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | اَوۡلَی | النَّاسِ | بِاِبۡرٰہِیۡمَ | لَلَّذِیۡنَ | اتَّبَعُوۡہُ | وَہٰذَا | النَّبِیُّ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَاللّٰہُ | وَلِیُّ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| یقیناً | سب سے زیادہ قریب | لوگوں میں | ساتھ ابراہیم ؑکے | البتہ وہ لوگ ہیں | جنہوں نے پیروی کی ان کی | اور یہ | نبی | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور اللہ تعالیٰ | دوست ہے | مومنوں کا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّ | اَوْلَى | النَّاسِ | بِاِبْرٰهِيْمَ | لَلَّذِيْنَ | اتَّبَعُوْهُ | وَھٰذَا | النَّبِىُّ | وَالَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | وَاللّٰهُ | وَلِيُّ | الْمُؤْمِنِيْنَ |
| بیشک | سب سے زیادہ مناسبت | لوگ | ابراہیم سے | ان لوگ | انہوں نے پیروی کی انکی | اور اس | نبی | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور اللہ | کارساز | مومن (جمع) |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّ | Indeed |
| 2 | أَوْلَى | the best to claim relationship |
| 3 | النَّاسِ | (of) people |
| 4 | بِإِبْرَاهِيمَ | with Ibrahim |
| 5 | لَلَّذِينَ | (are) those who |
| 6 | اتَّبَعُوهُ | follow him |
| 7 | وَهَذَا | and this |
| 8 | النَّبِيُّ | [the] Prophet |
| 9 | وَالَّذِينَ | and those who |
| 10 | آمَنُوا | believe[d] |
| 11 | وَاللَّهُ | And Allah |
| 12 | وَلِيُّ | (is) a Guardian |
| 13 | الْمُؤْمِنِينَ | (of) the believers |