لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 6

ہُوَ الَّذِیۡ یُصَوِّرُکُمۡ فِی الۡاَرۡحَامِ کَیۡفَ یَشَآءُ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُصَوِّرُکُمۡفِی الۡاَرۡحَامِکَیۡفَیَشَآءُلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
وہی ہےجوصورت بناتا ہے تمہاریرحموں میںجس طرحوہ چاہتا ہےنہیں ہےکوئی الہٰ (بر حق)مگروہیبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُصَوِّرُکُمۡفِی الۡاَرۡحَامِکَیۡفَیَشَآءُلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
وہجوصورتیں بناتا ہے تمہاریرحموں میںجیسےوہ چاہتا ہےنہیںکوئی معبودمگروہسب پر غالب ہےکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھُوَالَّذِيْيُصَوِّرُكُمْفِيالْاَرْحَامِكَيْفَيَشَآءُلَآ اِلٰهَاِلَّا ھُوَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
وہی ہےجو کہصورت بناتا ہے تمہاریمیںرحم (جمع)جیسےوہ چاہےنہیں معبوداس کے سوازبردستحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3يُصَوِّرُكُمْshapes you
4فِيin
5الْأَرْحَامِthe wombs
6كَيْفَhow(ever)?
7يَشَاءُHe wills
8لَا(There is) no
9إِلَهَgod
10إِلَّاexcept
11هُوَHim
12الْعَزِيزُthe All-Mighty
13الْحَكِيمُthe All-Wise