لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 57

وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیۡہِمۡ اُجُوۡرَہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُوَفِّیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَاللّٰہُلَایُحِبُّالظّٰلِمِیۡنَ
اور رہےوہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکتو وہ پورا پورا دے گا انہیںاجر ان کےاور اللہنہیں وہ محبت رکھتاظالموں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُوَفِّیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَاللّٰہُلَایُحِبُّالظّٰلِمِیۡنَ
اور لیکنجو لوگایمان لائےاور جنہوں نےعمل کیےنیکتو وہ پورے پورےدے گا انہیںاجر اُن کےاور اللہ تعالیٰنہیںمحبت کرتاظالموں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمَّاالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَيُوَفِّيْهِمْاُجُوْرَھُمْوَاللّٰهُلَا يُحِبُّالظّٰلِمِيْن
اور جوجو لوگایمان لائےاور انہوں نے کام کیےنیکتو پورا دے گاان کے اجراور اللہدوست نہیں رکھتاظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمَّاAnd as for
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve[d]
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِ[the] righteous deeds
6فَيُوَفِّيهِمْthen He will grant them in full
7أُجُورَهُمْtheir reward
8وَاللَّهُAnd Allah
9لَا(does) not
10يُحِبُّlove
11الظَّالِمِينَthe wrongdoers