لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 56

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَاُعَذِّبُہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَاُعَذِّبُہُمۡعَذَابًاشَدِیۡدًافِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
تو ‌رہےوہ جنہوں نےکفر کیاتو میں عذاب دوں گا انہیںعذابسختدنیا میںاور آخرت میںاور نہیں ہوگاان کے لیےمددگاروں میں سے کوئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَاُعَذِّبُہُمۡعَذَابًاشَدِیۡدًافِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
پھر لیکنجن لوگوں نےکفر کیاتو میں عذاب دوں گا انہیںعذابسختدنیا میںاور آخرت میںاور نہیں ہو گااُن کے لئےکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاالَّذِيْنَكَفَرُوْافَاُعَذِّبُھُمْعَذَابًاشَدِيْدًافِيالدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِوَمَالَھُمْمِّنْنّٰصِرِيْنَ
پسجن لوگوں نےکفر کیاسوا نہیں عذاب دوں گاعذابسختمیںدنیااور آخرتاور نہیںان کاسےمددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاThen as for
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve[d]
4فَأُعَذِّبُهُمْthen I will punish them
5عَذَابًا(with) a punishment
6شَدِيدًاsevere
7فِيin
8الدُّنْيَاthe world
9وَالْآخِرَةِand (in) the Hereafter
10وَمَاAnd not
11لَهُمْfor them
12مِنْany
13نَاصِرِينَhelpers