لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 46

وَ یُکَلِّمُ النَّاسَ فِی الۡمَہۡدِ وَ کَہۡلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیُکَلِّمُالنَّاسَفِی الۡمَہۡدِوَکَہۡلًاوَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کلام کرے گالوگوں سےپنگھوڑے میںاور پختہ عمر میںاور صالح لوگوں میں سے ہوگا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیُکَلِّمُالنَّاسَفِی الۡمَہۡدِوَکَہۡلًاوَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور وہ باتیں کرے گالوگوں سےگہوارے میںاور اُدھیڑ عمر میںاور نیک لوگوں میں سے ہو گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيُكَلِّمُالنَّاسَفِي الْمَهْدِوَكَهْلًاوَّمِنَالصّٰلِحِيْنَ
اور باتیں کریگالوگگہوارہ میںاور پختہ عمراور سےنیکو کار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيُكَلِّمُAnd he will speak
2النَّاسَ(to) the people
3فِيin
4الْمَهْدِthe cradle
5وَكَهْلًاand (in) maturity
6وَمِنَand (he will be) of
7الصَّالِحِينَthe righteous