لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 4

مِنۡ قَبۡلُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ اَنۡزَلَ الۡفُرۡقَانَ ۬ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ قَبۡلُہُدًیلِّلنَّاسِوَاَنۡزَلَالۡفُرۡقَانَاِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِاللّٰہِلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌوَاللّٰہُعَزِیۡزٌذُوانۡتِقَامٍ
اس سے پہلےہدایتلوگوں کے لیےاور اس نے نازل کیافرقانبےشکوہ جنہوں نےکفر کیاساتھ آیات کےاللہ کیان کے لیےعذاب ہےسختاور اللہبہت زبر دست ہےانتقام لینے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ قَبۡلُہُدًیلِّلنَّاسِوَاَنۡزَلَالۡفُرۡقَانَاِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌوَاللّٰہُعَزِیۡزٌذُوانۡتِقَامٍ
اس سے پہلےہدایتلوگوں کے لئےاور اس نے اتارا ہےفرق کرنے والا(قرآن)یقیناًجن لوگوں نےکفر کیااللہ تعالیٰ کی آیات کاان کے لئےعذاب ہےزبردستاور اللہ تعالیٰسب پر غالب ہےبدلہ لینے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِنْ قَبْلُھُدًىلِّلنَّاسِوَاَنْزَلَالْفُرْقَانَاِنَّالَّذِيْنَكَفَرُوْابِاٰيٰتِاللّٰهِلَھُمْعَذَابٌشَدِيْدٌوَاللّٰهُعَزِيْزٌذُو انْتِقَامٍ
اس سے پہلےہدایتلوگوں کے لیےاور اتارافرقانبیشکجنہوں نےانکار کیاآیتوں سےاللہان کے لیےعذابسختاور اللہزبردستبدلہ لینے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِنْFrom
2قَبْلُbefore (this)
3هُدًى(as) guidance
4لِلنَّاسِfor the mankind
5وَأَنْزَلَAnd (He) revealed
6الْفُرْقَانَthe Criterion
7إِنَّVerily
8الَّذِينَthose who
9كَفَرُواdisbelieve[d]
10بِآيَاتِin (the) Verses
11اللَّهِ(of) Allah
12لَهُمْfor them
13عَذَابٌ(is) a punishment
14شَدِيدٌsevere
15وَاللَّهُAnd Allah
16عَزِيزٌ(is) All-Mighty
17ذُوAll-Able
18انْتِقَامٍ(of) retribution