لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 39

فَنَادَتۡہُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ ہُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیۡ فِی الۡمِحۡرَابِ ۙ اَنَّ اللّٰہَ یُبَشِّرُکَ بِیَحۡیٰی مُصَدِّقًۢا بِکَلِمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ سَیِّدًا وَّ حَصُوۡرًا وَّ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَنَادَتۡہُالۡمَلٰٓئِکَۃُوَہُوَقَآئِمٌیُّصَلِّیۡفِی الۡمِحۡرَابِاَنَّاللّٰہَیُبَشِّرُکَبِیَحۡیٰیمُصَدِّقًۢابِکَلِمَۃٍمِّنَ اللّٰہِوَسَیِّدًاوَّحَصُوۡرًاوَّنَبِیًّامِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
پس پکارا اسےفرشتوں نےاور وہکھڑانماز پڑھ رہاتھامحراب میںبےشکاللہ تعالیخوش خبری دیتا ہے تجھےیحیی کیتصدیق کرنے والاایک کلمے کیاللہ کی طرف سےاور سرداراور پاکبازاور نبینیک لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَنَادَتۡہُالۡمَلٰٓئِکَۃُوَہُوَقَآئِمٌیُّصَلِّیۡفِی الۡمِحۡرَابِاَنَّاللّٰہَیُبَشِّرُکَبِیَحۡیٰیمُصَدِّقًۢابِکَلِمَۃٍمِّنَ اللّٰہِوَسَیِّدًاوَّحَصُوۡرًاوَّنَبِیًّامِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
چنانچہ آواز دی اُس کوفرشتوں نےجب کہ وہکھڑا تھاوہ نماز ادا کررہا تھاعبادت خانے میںبے شکاللہ تعالیٰخوش خبری دیتا ہے آپ کویحییٰ کیتصدیق کرنے والا ہو گاایک کلمےکیاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور سردار ہو گااور اپنے اوپر بہت ضبط رکھنے والا ہوگااور نبی ہو گانیک لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَنَادَتْهُالْمَلٰٓئِكَةُوَھُوَقَآئِمٌيُّصَلِّيْفِيالْمِحْرَابِاَنَّ اللّٰهَيُبَشِّرُكَبِيَحْيٰىمُصَدِّقًابِكَلِمَةٍمِّنَاللّٰهِوَسَيِّدًاوَّحَصُوْرًاوَّنَبِيًّامِّنَالصّٰلِحِيْنَ
تو آواز دی اس کوفرشتہ (جمع)اور وہکھڑے ہوئےنماز پڑھنےمیںمحراب (حجرہ)کہ اللہتمہیں خوشخبری دیتا ہےیحییٰ کیتصدیق کرنیوالاحکمسےاللہاور سرداراور نفس کو قابو رکھنے والااور نبیسےنیکو کار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَنَادَتْهُThen called him
2الْمَلَائِكَةُthe Angels
3وَهُوَwhen he
4قَائِمٌ(was) standing
5يُصَلِّيpraying
6فِيin
7الْمِحْرَابِthe prayer chamber
8أَنَّIndeed
9اللَّهَAllah
10يُبَشِّرُكَgives you glad tidings
11بِيَحْيَىof Yahya
12مُصَدِّقًاconfirming
13بِكَلِمَةٍ[of] a Word
14مِنَfrom
15اللَّهِAllah
16وَسَيِّدًاand a noble
17وَحَصُورًاand chaste
18وَنَبِيًّاand a Prophet
19مِنَamong
20الصَّالِحِينَthe righteous