لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 22

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
یہی لوگ ہیںوہ جوضائع ہوگئےاعمال ان کےدنیا میںاور آخرت میںاور نہیںان کے لیےمددگاروں میں سے کوئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
یہی لوگ ہیںوہ جوضائع ہوگئےجن کے اعمالدنیا میںاور آخرت میںاور نہیںان کےلئےکوئی مدد گار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَحَبِطَتْاَعْمَالُھُمْفِي الدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِوَمَالَھُمْمِّنْنّٰصِرِيْنَ
یہیوہ جو کہضائع ہوگئےان کے عملدنیا میںاور آخرتاور نہیںان کاکوئیمددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones who
3حَبِطَتْbecame worthless
4أَعْمَالُهُمْtheir deeds
5فِيin
6الدُّنْيَاthe world
7وَالْآخِرَةِand (in) the Hereafter
8وَمَاAnd not
9لَهُمْ(will be) for them
10مِنْany
11نَاصِرِينَhelpers