لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 197

مَتَاعٌ قَلِیۡلٌ ۟ ثُمَّ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۱۹۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَتَاعٌقَلِیۡلٌثُمَّمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمِہَادُ
فائدہ اٹھانا ہےتھوڑا ساپھرٹھکانا ان کاجہنم ہےاور کتنا برا ہےٹھکانہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَتَاعٌقَلِیۡلٌثُمَّمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمِہَادُ
فائدہ ہےبہت ہی تھوڑاپھرٹھکانہ ہو گا اُن کاجہنماور بہت ہی بُرا ہےبچھونا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَتَاعٌقَلِيْلٌثُمَّمَاْوٰىھُمْجَهَنَّمُوَبِئْسَالْمِھَادُ
فائدہتھوڑاپھران کا ٹھکانہدوزخاور کتنا برابچھونا ( آرام کرنا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَتَاعٌAn enjoyment
2قَلِيلٌlittle
3ثُمَّthen
4مَأْوَاهُمْtheir abode
5جَهَنَّمُ(is) hell
6وَبِئْسَ[and] a wretched
7الْمِهَادُ[the] resting place