لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 196

لَا یَغُرَّنَّکَ تَقَلُّبُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۱۹۶﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَا یَغُرَّنَّکَتَقَلُّبُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافِی الۡبِلَادِ
ہر گز نہ دھوکے میں ڈالے آپ کوچلنا پھرناان کا جنہوں نےکفر کیاشہروں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَا یَغُرَّنَّکَتَقَلُّبُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافِی الۡبِلَادِ
ہر گز دھوکے میں نہ ڈال دے آپ کوچلنا پھرناان لوگوں کاجن لوگوں نے کفر کیاشہروں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا يَغُرَّنَّكَتَقَلُّبُالَّذِيْنَ كَفَرُوْافِيالْبِلَادِ
نہ دھوکہ دے آپ کوچلنا پھرناجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)میںشہر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَا(Let) not
2يَغُرَّنَّكَdeceive you
3تَقَلُّبُ(the) movement
4الَّذِينَ(of) those who
5كَفَرُواdisbelieved
6فِيin
7الْبِلَادِthe land