لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 193

رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَاۤاِنَّنَاسَمِعۡنَامُنَادِیًایُّنَادِیۡلِلۡاِیۡمَانِاَنۡاٰمِنُوۡابِرَبِّکُمۡفَاٰمَنَّارَبَّنَافَاغۡفِرۡ لَنَاذُنُوۡبَنَاوَ کَفِّرۡعَنَّاسَیِّاٰتِنَاوَتَوَفَّنَامَعَالۡاَبۡرَارِ
اے ہمارے رببےشک ہم ہیںسنا ہم نےایک پکارنے والے کووہ پکار رہا تھاایمان کے لیےکہایمان لے آؤاپنے رب پرتو ایمان لے آئے ہماے ہمارے ربپس بخش دے ہمارے لیےہمارے گناہو ںکواور دور کردےہم سےہماری برائیوں کواور فوت کر ہمیںساتھنیک لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَاۤاِنَّنَاسَمِعۡنَامُنَادِیًایُّنَادِیۡلِلۡاِیۡمَانِاَنۡاٰمِنُوۡابِرَبِّکُمۡفَاٰمَنَّارَبَّنَافَاغۡفِرۡ لَنَاذُنُوۡبَنَاوَ کَفِّرۡ عَنَّاسَیِّاٰتِنَاوَتَوَفَّنَامَعَ الۡاَبۡرَارِ
اے ہمارے رببےشک ہمسنا ہم نےایک پکارنے والے کوپکار رہا تھاایمان کے لیےیہ کہتم ایمان لاؤساتھ اپنے رب کےتو ہم ایمان لے آئےاے ہمارے ربپس تُو بخش دے ہمارے لیےگناہ ہمارےاور تُو دور کر دے ہم سےبرائیاں ہماریاور تُو فوت کرنا ہمیںساتھ نیک لوگوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَبَّنَآاِنَّنَاسَمِعْنَامُنَادِيًايُّنَادِيْلِلْاِيْمَانِاَنْ اٰمِنُوْابِرَبِّكُمْفَاٰمَنَّارَبَّنَافَاغْفِرْلَنَاذُنُوْبَنَاوَكَفِّرْ عَنَّاسَيِّاٰتِنَاوَتَوَفَّنَامَعَ الْاَبْرَارِ
اے ہمارے رببیشک ہم نےسناپکارنے والاپکارتا ہےایمان کے لیےکہ ایمان لے اؤاپنے رب پرسو ہم ایمان لائےاے ہمارے ربتو بخشدےہمیںہمارے گناہاور دور کردے ہم سےہماری برائیاںاور ہمیں موت دےنیکوں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَبَّنَاOur Lord
2إِنَّنَاindeed we
3سَمِعْنَا[we] heard
4مُنَادِيًاa caller
5يُنَادِيcalling
6لِلْإِيمَانِto the faith
7أَنْthat
8آمِنُواBelieve
9بِرَبِّكُمْin your Lord
10فَآمَنَّاso we have believed
11رَبَّنَاOur Lord
12فَاغْفِرْso forgive
13لَنَاfor us
14ذُنُوبَنَاour sins
15وَكَفِّرْand remove
16عَنَّاfrom us
17سَيِّئَاتِنَاour evil deeds
18وَتَوَفَّنَاand cause us to die
19مَعَwith
20الْأَبْرَارِthe righteous