لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 191

الَّذِیۡنَ یَذۡکُرُوۡنَ اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡ وَ یَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۱۹۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَقِیٰمًاوَّ قُعُوۡدًاوَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡوَ یَتَفَکَّرُوۡنَفِیۡ خَلۡقِالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِرَبَّنَامَاخَلَقۡتَہٰذَابَاطِلًاسُبۡحٰنَکَفَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
وہ جویاد کرتے ہیںاللہ کوکھڑےاور بیٹھےاور اپنے پہلوؤں پراور وہ غوروفکر کرتے ہیںتخلیق میںآسمانوںاور زمین کیاے ہمارے ربنہیںپیدا کیا تو نےیہ (سب)بے مقصدپاک ہے توپس بچا ہمیںعذاب سےآگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَقِیٰمًاوَّ قُعُوۡدًاوَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡوَ یَتَفَکَّرُوۡنَفِیۡ خَلۡقِالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِرَبَّنَامَاخَلَقۡتَہٰذَابَاطِلًاسُبۡحٰنَکَفَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
وہ لوگ جوذکر کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کاکھڑے ہوئےاور بیٹھے ہوئےاور اپنے پہلوؤں پراور وہ غوروفکر کرتے ہیںپیدائش میںآسمانوں کیاورزمین کیاے ہمارے ربنہیںبنایا تو نےیہبے مقصدپاک ہیں آپسوتُو بچا لے ہمیںعذاب سےآگ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَذْكُرُوْنَاللّٰهَقِيٰمًاوَّقُعُوْدًاوَّعَلٰيجُنُوْبِھِمْوَيَتَفَكَّرُوْنَفِيْ خَلْقِالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِرَبَّنَامَاخَلَقْتَهٰذَابَاطِلًاسُبْحٰنَكَفَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
جو لوگیاد کرتے ہیںاللہکھڑےاور بیٹھےاور پراپنی کروٹیںاور وہ غور کرتے ہیںپیدائش میںآسمانوںاور زمیناے ہمارے ربنہیںتونے پیدا کیایہبےفائدہتو پاک ہےتو ہمیں بچا لےعذابآگ (دوزخ)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَذْكُرُونَremember
3اللَّهَAllah
4قِيَامًاstanding
5وَقُعُودًاand sitting
6وَعَلَىand on
7جُنُوبِهِمْtheir sides
8وَيَتَفَكَّرُونَand they reflect
9فِيon
10خَلْقِ(the) creation
11السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
12وَالْأَرْضِand the earth
13رَبَّنَاOur Lord
14مَاnot
15خَلَقْتَYou have created
16هَذَاthis
17بَاطِلًا(in) vain
18سُبْحَانَكَGlory be to You
19فَقِنَاso save us
20عَذَابَ(from the) punishment
21النَّارِ(of) the Fire