لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 187

وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ لَتُبَیِّنُنَّہٗ لِلنَّاسِ وَ لَا تَکۡتُمُوۡنَہٗ ۫ فَنَبَذُوۡہُ وَرَآءَ ظُہُوۡرِہِمۡ وَ اشۡتَرَوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَبِئۡسَ مَا یَشۡتَرُوۡنَ ﴿۱۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَلَتُبَیِّنُنَّہٗلِلنَّاسِوَلَاتَکۡتُمُوۡنَہٗفَنَبَذُوۡہُوَرَآءَظُہُوۡرِہِمۡوَاشۡتَرَوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَبِئۡسَمَایَشۡتَرُوۡنَ
اور جبلیااللہ نےپختہ عہدان سے جودیے گئےکتابالتبہ تم ضرور بیان کرو گے اسےلوگوں کے لیےاور نہتم چھپاؤ گے اسےپھر انہوں نے پھینک دیا اسےپیچھےاپنی پشتوں کےاور انہوں نے بیچ ڈالااسےقیمتتھوڑی میںتو کتنا برا ہےجووہ خریدوفروخت کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَلَتُبَیِّنُنَّہٗلِلنَّاسِوَلَاتَکۡتُمُوۡنَہٗفَنَبَذُوۡہُوَرَآءَظُہُوۡرِہِمۡوَاشۡتَرَوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَبِئۡسَمَایَشۡتَرُوۡنَ
اور جبلیااللہ تعالیٰ نےپختہ عہداُن لوگوں سے جنہیںدی گئیکتابیقیناًتم ضرور بیان کرتے رہو گے اُسےلوگوں کے لیےاور نہتم چھپاؤ گے اُسےتو انہوں نے ڈال دیا اُسےپیچھےاپنی پشتوں کےاور انہوں نے خرید لیبدلے اس کےقیمتبہت تھوڑیسو کتنا برا ہےجس کووہ خرید رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْاَخَذَاللّٰهُمِيْثَاقَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَلَتُبَيِّنُنَّهٗلِلنَّاسِوَلَاتَكْتُمُوْنَهٗفَنَبَذُوْهُوَرَآءَظُهُوْرِھِمْوَاشْتَرَوْا بِهٖثَمَنًاقَلِيْلًافَبِئْسَ مَايَشْتَرُوْنَ
اور جبلیااللہعہدوہ لوگ جنہیںکتاب دی گئیاسے ضرور بیان کردینالوگوں کے لیےاورنہ چھپانا اسےتو انہوں نے اسے پھینک دیاپیچھےاپنی پیٹھ (جمع)حاصل کی اس کے بدلےقیمتتھوڑیتو کتنا برا ہے جووہ خریدتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2أَخَذَtook
3اللَّهُAllah
4مِيثَاقَa Covenant
5الَّذِينَ(from) those who
6أُوتُواwere given
7الْكِتَابَthe Book
8لَتُبَيِّنُنَّهُYou certainly make it clear
9لِلنَّاسِto the mankind
10وَلَاand (do) not
11تَكْتُمُونَهُconceal it
12فَنَبَذُوهُThen they threw it
13وَرَاءَbehind
14ظُهُورِهِمْtheir backs
15وَاشْتَرَوْاand they exchanged
16بِهِ[with] it
17ثَمَنًا(for) price
18قَلِيلًاa little
19فَبِئْسَAnd wretched
20مَا(is) what
21يَشْتَرُونَthey purchase