لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 186

لَتُبۡلَوُنَّ فِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡ وَ اَنۡفُسِکُمۡ ۟ وَ لَتَسۡمَعُنَّ مِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَ مِنَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا اَذًی کَثِیۡرًا ؕ وَ اِنۡ تَصۡبِرُوۡا وَ تَتَّقُوۡا فَاِنَّ ذٰلِکَ مِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ ﴿۱۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَتُبۡلَوُنَّفِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡوَ اَنۡفُسِکُمۡوَ لَتَسۡمَعُنَّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡۤااَذًیکَثِیۡرًاوَاِنۡتَصۡبِرُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّذٰلِکَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ
البتہ تم ضرور آزمائے جاؤ گےاپنے مالوں میںاور اپنے نفسوں میںاور البتہ تم ضرور سنو گےان سے جودیے گئےکتابتم سے پہلےاور ان سے جنہوں نےشرک کیااذیتبہت سیاور اگرتم صبر کرواور تم تقوی کروتو بیشکیہہمت / عزم کے کاموں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَتُبۡلَوُنَّفِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡوَ اَنۡفُسِکُمۡوَ لَتَسۡمَعُنَّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡۤااَذًیکَثِیۡرًاوَاِنۡتَصۡبِرُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّذٰلِکَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ
یقیناً تم ضرور آزمائے جاؤ گےاپنے مالوں میںاور اپنی جانوں (میں)اور یقیناً تم ضرور سنو گےان لوگوں سے جودیئے گئےکتابتم سے پہلےاور ان لوگوں سےجنہوں نےشرک کیاتکلیف دہ(باتیں)بہت سیاور اگرتم صبر کرواور تم متقی بنوتو یقیناًیہبلند حوصلہ کاموں میں سے ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَتُبْلَوُنَّفِيْٓاَمْوَالِكُمْوَاَنْفُسِكُموَلَتَسْمَعُنَّمِنَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَمِنْ قَبْلِكُمْوَمِنَالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْٓااَذًىكَثِيْرًاوَاِنْتَصْبِرُوْاوَتَتَّقُوْافَاِنَّذٰلِكَمِنْعَزْمِالْاُمُوْرِ
تم ضرور آزمائے جاؤگےمیںاپنے مالاور اپنی جانیںاور ضرور سنوگےسےوہ لوگ جنہیںکتاب دی گئیتم سے پہلےاور۔ سےجن لوگوں نے شرک کیا (مشرک)دکھ دینے والیبہتاور اگرتم صبر کرواور پرہیزگاری کروتو بیشکیہسےہمتکام (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَتُبْلَوُنَّYou will certainly be tested
2فِيin
3أَمْوَالِكُمْyour wealth
4وَأَنْفُسِكُمْand yourselves
5وَلَتَسْمَعُنَّAnd you will certainly hear
6مِنَfrom
7الَّذِينَthose who
8أُوتُواwere given
9الْكِتَابَthe Book
10مِنْfrom
11قَبْلِكُمْbefore you
12وَمِنَand from
13الَّذِينَthose who
14أَشْرَكُواassociate partners with Allah
15أَذًىhurtful things
16كَثِيرًاmany
17وَإِنْand if
18تَصْبِرُواyou are patient
19وَتَتَّقُواand fear (Allah)
20فَإِنَّthen indeed
21ذَلِكَthat
22مِنْ(is) of
23عَزْمِthe matters
24الْأُمُورِ(of) determination