لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 180

وَ لَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ بِمَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ہُوَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ بَلۡ ہُوَ شَرٌّ لَّہُمۡ ؕ سَیُطَوَّقُوۡنَ مَا بَخِلُوۡا بِہٖ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ لِلّٰہِ مِیۡرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۸۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖہُوَخَیۡرًالَّہُمۡبَلۡہُوَشَرٌّلَّہُمۡسَیُطَوَّقُوۡنَمَابَخِلُوۡابِہٖیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلِلّٰہِمِیۡرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور نہہر گز گمان کریںوہ جوبخل کرتے ہیںساتھ اس کے جوعطا کیا انہیںاللہ نےاپنے فضل سےوہبہتر ہےان کے لیےبلکہوہبرا ہےان کے لیےعنقریب وہ طوق پہنائے جائیں گےاس کا جوانہوں نے بخل کیاجس کادنقیامت کےاور اللہ ہی کے لیے ہےمیراثآسمانوں کیاور زمین کیاور اللہاس سے جوتم عمل کرتے ہوخوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖہُوَخَیۡرًالَّہُمۡبَلۡہُوَشَرٌّلَّہُمۡسَیُطَوَّقُوۡنَمَابَخِلُوۡابِہٖیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلِلّٰہِمِیۡرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور نہہرگزوہ گمان کریںوہ لوگ جوبخل کرتے ہیںاس پر جودیا ہے اُن کواللہ تعالیٰ نےاپنے فضل سےوہبہتر ہےاُن کے لیےبلکہوہبُرا ہےاُن کے لیےجلد ہی انہیں طوق پہنایا جائے گااُس کا جوبخل کیا انہوں نےساتھ اس کےدنقیامت کےاور اللہ تعالیٰ کے لیے ہےمیراثآسمانوں کیاور زمین کیاور اللہ تعالیٰساتھ اُس کے جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح باخبر ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَايَحْسَبَنَّالَّذِيْنَيَبْخَلُوْنَبِمَآاٰتٰىھُمُاللّٰهُمِنْ فَضْلِھٖھُوَخَيْرًالَّھُمْبَلْھُوَشَرٌّلَّھُمْسَيُطَوَّقُوْنَمَابَخِلُوْابِهٖيَوْمَالْقِيٰمَةِوَلِلّٰهِمِيْرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَاللّٰهُبِمَا تَعْمَلُوْنَخَبِيْرٌ
اور نہہرگز خیال کریںجو لوگبخل کرتے ہیںمیں۔ جوانہیں دیااللہاپنے فضل سےوہبہتران کے لیےبلکہوہبراانکے لیےعنقریب طوق پہنایا جائے گاجوانہوں نے بخل کیااس میںدنقیامتاور اللہ کے لیےوارثآسمانوںاور زمیناور اللہجو تم کرتے ہوباخبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (let) not
2يَحْسَبَنَّthink
3الَّذِينَthose who
4يَبْخَلُونَwithhold
5بِمَاof what
6آتَاهُمُ(has) given them
7اللَّهُAllah
8مِنْof
9فَضْلِهِHis Bounty
10هُوَ(that) it
11خَيْرًا(is) good
12لَهُمْfor them
13بَلْNay
14هُوَit
15شَرٌّ(is) bad
16لَهُمْfor them
17سَيُطَوَّقُونَTheir necks will be encircled
18مَا(with) what
19بَخِلُواthey withheld
20بِهِ[with it]
21يَوْمَ(on the) Day
22الْقِيَامَةِ(of) [the] Resurrection
23وَلِلَّهِAnd for Allah
24مِيرَاثُ(is the) heritage
25السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
26وَالْأَرْضِand the earth
27وَاللَّهُAnd Allah
28بِمَاwith what
29تَعْمَلُونَyou do
30خَبِيرٌ(is) All-Aware