لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 178

وَ لَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّمَا نُمۡلِیۡ لَہُمۡ خَیۡرٌ لِّاَنۡفُسِہِمۡ ؕ اِنَّمَا نُمۡلِیۡ لَہُمۡ لِیَزۡدَادُوۡۤا اِثۡمًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۱۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡخَیۡرٌلِّاَنۡفُسِہِمۡاِنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡلِیَزۡدَادُوۡۤااِثۡمًاوَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور نہہر گز گمان کریںوہ جنہوں نےکفر کیابیشک جوہم ڈھیل دے رہے ہیںانہیںبہتر ہےان کے نفسوں کے لیےبیشکہم ڈھیل دے رہے ہیںانہیںتاکہ وہ بڑھ جائیںگناہ میںاور ان کے لیےعذاب ہےرسوا کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡخَیۡرٌلِّاَنۡفُسِہِمۡاِنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡلِیَزۡدَادُوۡۤااِثۡمًاوَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور نہہر گز گمان کریںوہ لوگجنہوں نے کفر کیایقیناًہم مہلت دے رہے ہیںاُن کے لیےبہتر ہےان کی جانوں کے لیےصرفہم مہلت دے رہے ہیںان کے لیےتا کہ وہ زیادہ بڑھ جائیںگناہ میںاور اُن کے لیےعذاب ہےرسواکُن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَايَحْسَبَنَّالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓااَنَّمَانُمْلِيْلَھُمْخَيْرٌلِّاَنْفُسِھِمْاِنَّمَانُمْلِيْلَھُمْلِيَزْدَادُوْٓااِثْمًاوَلَھُمْعَذَابٌمُّهِيْنٌ
اور نہہرگز نہ گمان کریںجن لوگوں نے کفر کیایہ کہہم ڈھیل دیتے ہیںانہیںبہتران کے لیےدرحقیقتہم ڈھیل دیتے ہیںانہیںتاکہ وہ بڑھ جائیںگناہاور ان کے لیےعذابذلیل کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (let) not
2يَحْسَبَنَّthink
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieved
5أَنَّمَاthat
6نُمْلِيWe give respite
7لَهُمْto them
8خَيْرٌ(is) good
9لِأَنْفُسِهِمْfor themselves
10إِنَّمَاOnly
11نُمْلِيWe give respite
12لَهُمْto them
13لِيَزْدَادُواso that they may increase
14إِثْمًا(in) sins
15وَلَهُمْand for them
16عَذَابٌ(is) a punishment
17مُهِينٌhumiliating