لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 176

وَ لَا یَحۡزُنۡکَ الَّذِیۡنَ یُسَارِعُوۡنَ فِی الۡکُفۡرِ ۚ اِنَّہُمۡ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَلَّا یَجۡعَلَ لَہُمۡ حَظًّا فِی الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَنۡیَّضُرُّوااللّٰہَشَیۡئًایُرِیۡدُاللّٰہُاَلَّایَجۡعَلَلَہُمۡحَظًّافِی الۡاٰخِرَۃِوَ لَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہغمگین کریں آپ کووہ جوجلدی کرتے ہیںکفر میںبیشک وہہرگز نہیںوہ نقصان دے سکتےاللہ کوکچھ بھیچاہتا ہےاللہکہ نہوہ رکھےان کے لیےکوئی حصہآخرت میںاور ان کے لیےعذاب ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَنۡیَّضُرُّوااللّٰہَشَیۡئًایُرِیۡدُاللّٰہُاَلَّایَجۡعَلَلَہُمۡحَظًّافِی الۡاٰخِرَۃِوَ لَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہغم پہنچائیں آپ کووہ لوگ جوجلدی کرتے ہیںکفر میںبلاشبہ وہہر گز نہیںنقصان پہنچا سکتےاللہ تعالیٰ کوکچھ بھیچاہتا ہےاللہ تعالیٰیہ کہ نہوہ رکھےان کے لیےکوئی حصہآخرت میںاور اُن کے لیےعذاب ہےبڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَايَحْزُنْكَالَّذِيْنَيُسَارِعُوْنَفِي الْكُفْرِاِنَّھُمْلَنْ يَّضُرُّوااللّٰهَشَيْئًايُرِيْدُاللّٰهُاَلَّايَجْعَلَلَھُمْحَظًّافِيالْاٰخِرَةِوَلَھُمْعَذَابٌعَظِيْمٌ
اور نہآپ کو غمگین کریںجو لوگجلدی کرتے ہیںکفر میںیقیناً وہہرگز نہ بگاڑ سکیں گےاللہکچھچاہتا ہےاللہکہ نہدےان کوکوئی حصہمیںآخرتاور ان کے لیےعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (let) not
2يَحْزُنْكَgrieve you
3الَّذِينَthose who
4يُسَارِعُونَhasten
5فِيin(to)
6الْكُفْرِ[the] disbelief
7إِنَّهُمْIndeed they
8لَنْnever
9يَضُرُّواwill harm
10اللَّهَAllah
11شَيْئًا(in) anything
12يُرِيدُintends
13اللَّهُAllah
14أَلَّاthat not
15يَجْعَلَHe will set
16لَهُمْfor them
17حَظًّاany portion
18فِيin
19الْآخِرَةِthe Hereafter
20وَلَهُمْAnd for them
21عَذَابٌ(is) a punishment
22عَظِيمٌgreat