لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 170

فَرِحِیۡنَ بِمَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۙ وَ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ بِالَّذِیۡنَ لَمۡ یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ مِّنۡ خَلۡفِہِمۡ ۙ اَلَّا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۘ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَرِحِیۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَیَسۡتَبۡشِرُوۡنَبِالَّذِیۡنَلَمۡیَلۡحَقُوۡابِہِمۡمِّنۡ خَلۡفِہِمۡاَلَّاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
خوش ہیںاس پر جوعطا کیا انہیںاللہ نےاپنے فضل سےاور وہ خوش ہوتے ہیںان کے بارے میںنہیںوہ ملےانہیںان کے پیچھے سےکہ نہکوئی خوف ہوگاان پراور نہوہوہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَرِحِیۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَیَسۡتَبۡشِرُوۡنَبِالَّذِیۡنَلَمۡ یَلۡحَقُوۡابِہِمۡمِّنۡ خَلۡفِہِمۡاَلَّاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
خوش ہو تے ہیںساتھ اُس کے جودیا ہے اُن کواللہ تعالیٰ نےاپنے فضل سےاور وہ خوشی محسوس کرتے ہیںساتھ ان لوگوں کے جونہیں ملےساتھ ان کےان کے پیچھے سےیہ کہ نہکوئی خوف ہےاُن پراور نہ ہیوہ سبوہ غمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَرِحِيْنَبِمَآاٰتٰىھُمُاللّٰهُمِنْ فَضْلِھٖوَيَسْتَبْشِرُوْنَبِالَّذِيْنَلَمْ يَلْحَقُوْابِھِمْمِّنْخَلْفِھِمْاَلَّاخَوْفٌعَلَيْھِمْوَلَاھُمْيَحْزَنُوْنَ
خوشسے۔ جوانہیں دیااللہاپنے فضل سےاور خوش وقت ہیںان کی طرف سے جونہیں ملےان سےسےان کے پیچھےیہ کہ نہیںکوئی خوفان پراور نہوہغمگین ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَرِحِينَRejoicing
2بِمَاin what
3آتَاهُمُbestowed them
4اللَّهُAllah
5مِنْof
6فَضْلِهِHis Bounty
7وَيَسْتَبْشِرُونَand they receive good tidings
8بِالَّذِينَabout those who
9لَمْ(have) not
10يَلْحَقُواyet joined
11بِهِمْ[with] them
12مِنْ[from]
13خَلْفِهِمْ(but are) left behind
14أَلَّاthat (there will be) no
15خَوْفٌfear
16عَلَيْهِمْon them
17وَلَاand not
18هُمْthey
19يَحْزَنُونَwill grieve