اَلصّٰبِرِیۡنَ وَ الصّٰدِقِیۡنَ وَ الۡقٰنِتِیۡنَ وَ الۡمُنۡفِقِیۡنَ وَ الۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ بِالۡاَسۡحَارِ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلصّٰبِرِیۡنَ | وَالصّٰدِقِیۡنَ | وَالۡقٰنِتِیۡنَ | وَالۡمُنۡفِقِیۡنَ | وَالۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ | بِالۡاَسۡحَارِ |
| صبر کرنے والے | اور سچے | اور اطاعت گزار | اور خرچ کرنے والے | اور استغفار کرنے والے | سحری کے وقت |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلصّٰبِرِیۡنَ | وَالصّٰدِقِیۡنَ | وَالۡقٰنِتِیۡنَ | وَالۡمُنۡفِقِیۡنَ | وَالۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ | بِالۡاَسۡحَارِ |
| صبرکرنے والے | اور سچ بولنے والے | اور فرمانبرداری کرنے والے | اورخرچ کرنے والے | اوربخشش مانگنے والے | سحری کے اوقات میں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلصّٰبِرِيْنَ | وَالصّٰدِقِيْنَ | وَالْقٰنِتِيْنَ | وَالْمُنْفِقِيْنَ | وَالْمُسْتَغْفِرِيْنَ | بِالْاَسْحَارِ |
| صبر کرنے والے | اور سچے | اور حکم بجالانے والے | اور خرچ کرنے والے | اور بخشش مانگنے والے | سحری کے وقت |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الصَّابِرِينَ | The patient |
| 2 | وَالصَّادِقِينَ | and the truthful |
| 3 | وَالْقَانِتِينَ | and the obedient |
| 4 | وَالْمُنْفِقِينَ | and those who spend |
| 5 | وَالْمُسْتَغْفِرِينَ | and those who seek forgiveness |
| 6 | بِالْأَسْحَارِ | [in the] before dawn |