لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 165

اَوَ لَمَّاۤ اَصَابَتۡکُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ قَدۡ اَصَبۡتُمۡ مِّثۡلَیۡہَا ۙ قُلۡتُمۡ اَنّٰی ہٰذَا ؕ قُلۡ ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمَّاۤاَصَابَتۡکُمۡمُّصِیۡبَۃٌقَدۡاَصَبۡتُمۡمِّثۡلَیۡہَاقُلۡتُمۡاَنّٰیہٰذَاقُلۡہُوَمِنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِکُمۡاِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
کیا بھلا جبپہنچتی تمہیںایک مصیبتتحقیقپہنچائی تم نےاس سے دوگنیکہا تم نےکہاں سے (آئی )یہکہہ دیجیےوہتمہارے نفسوں کی جانب سے ہےبیشکاللہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمَّاۤاَصَابَتۡکُمۡمُّصِیۡبَۃٌقَدۡاَصَبۡتُمۡمِّثۡلَیۡہَاقُلۡتُمۡاَنّٰیہٰذَاقُلۡہُوَمِنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِکُمۡاِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور کیا جبپہنچی تمہیںایک مصیبتتحقیقپہنچا چکے تھےتمدوگنی اس سےکہا تم نےکہاں سے ہےیہآپ کہہ دیںوہتمہارے اپنے پاس سے ہےبلاشبہاللہ تعالیٰاوپرہر چیز کےپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَمَّآاَصَابَتْكُمْمُّصِيْبَةٌقَدْ اَصَبْتُمْمِّثْلَيْھَاقُلْتُمْاَنّٰى هٰذَاقُلْھُوَمِنْعِنْدِاَنْفُسِكُمْاِنَّاللّٰهَعَلٰيكُلِّشَيْءٍقَدِيْرٌ
کیا جبتمہیں پہنچیکوئی مصیبتالبتہ تم نے پہنچائیاس سے دو چندتم کہتے ہوکہاں سے یہ ؟آپ کہ دیںوہسےپاستمہاری جانیں (اپنے پاس)بیشکاللہپرہرشےقادر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَمَّاOr when?
2أَصَابَتْكُمْstruck you
3مُصِيبَةٌdisaster
4قَدْsurely
5أَصَبْتُمْyou (had) struck (them)
6مِثْلَيْهَاtwice of it
7قُلْتُمْyou said
8أَنَّىFrom where?
9هَذَا(is) this
10قُلْSay
11هُوَIt
12مِنْ(is)
13عِنْدِfrom
14أَنْفُسِكُمْyourselves
15إِنَّIndeed
16اللَّهَAllah
17عَلَى(is) on
18كُلِّevery
19شَيْءٍthing
20قَدِيرٌAll-Powerful