لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 16

اَلَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿ۚ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاِنَّنَاۤاٰمَنَّافَاغۡفِرۡ لَنَاذُنُوۡبَنَاوَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
وہ جوکہتے ہیںاے ہمارے رببےشک ہمایمان لائے ہمپس بخش دے ہمارے لیےہمارے گناہوں کواور بچا ہمیںعذاب سےآگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاِنَّنَاۤاٰمَنَّافَاغۡفِرۡلَنَاذُنُوۡبَنَاوَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
وہ لوگ جوکہتے ہیںاے ہمارے رببلاشبہ ہمایمان لائے ہمسو بخش دےہمارے لئےگناہ ہمارےاور بچالے ہمیںعذاب سےآگ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَيَقُوْلُوْنَرَبَّنَآاِنَّنَآاٰمَنَّافَاغْفِرْلَنَاذُنُوْبَنَاوَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
جو لوگکہتے ہیںاے ہمارے رببیشک ہمایمان لائےسو بخشدےہمیںہمارے گناہاور ہمیں بچاعذابدوزخ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَقُولُونَsay
3رَبَّنَاOur Lord!
4إِنَّنَاIndeed we
5آمَنَّاwe (have) believed
6فَاغْفِرْso forgive
7لَنَاfor us
8ذُنُوبَنَاour sins
9وَقِنَاand save us
10عَذَابَ(from) punishment
11النَّارِ(of) the Fire