لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 155

اِنَّ الَّذِیۡنَ تَوَلَّوۡا مِنۡکُمۡ یَوۡمَ الۡتَقَی الۡجَمۡعٰنِ ۙ اِنَّمَا اسۡتَزَلَّہُمُ الشَّیۡطٰنُ بِبَعۡضِ مَا کَسَبُوۡا ۚ وَ لَقَدۡ عَفَا اللّٰہُ عَنۡہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿۱۵۵﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَتَوَلَّوۡامِنۡکُمۡیَوۡمَالۡتَقَیالۡجَمۡعٰنِاِنَّمَااسۡتَزَلَّہُمُالشَّیۡطٰنُبِبَعۡضِمَاکَسَبُوۡاوَلَقَدۡعَفَااللّٰہُعَنۡہُمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
بیشکوہ جوپھر گئےتم میں سےجس دنآمنے سامنے ہوئیںدو جماعتیںبیشکپھسلایا تھا انہیںشیطان نےبوجہ بعض (اعمال ) کےجوانہوں نے کمائےاور البتہ تحقیقدر گزر کیااللہ نےان سےبیشکاللہبہت بخشنے والا ہےبہت بردبار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَتَوَلَّوۡامِنۡکُمۡیَوۡمَالۡتَقَیالۡجَمۡعٰنِاِنَّمَااسۡتَزَلَّہُمُالشَّیۡطٰنُبِبَعۡضِمَاکَسَبُوۡاوَلَقَدۡعَفَااللّٰہُعَنۡہُمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
یقیناًوہ لوگ جوپیٹھ پھیر گئےتم میں سےاس دنباہمی تصادم ہوادو جماعتوں کایقیناًپھسلا دیاتھا ان کوشیطان نےساتھ بعض۔ (ان کے )جوانہوں نے کمائےاور بلاشبہ یقیناًمعاف کر دیااللہ تعالیٰ نےان سےبے شکاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت بردبارہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَتَوَلَّوْامِنْكُمْيَوْمَالْتَقَى الْجَمْعٰنِاِنَّمَااسْتَزَلَّھُمُالشَّيْطٰنُبِبَعْضِمَا كَسَبُوْاوَلَقَدْ عَفَااللّٰهُعَنْھُمْاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌحَلِيْمٌ
بیشکجو لوگپیٹھ پھیریں گےتم میں سےدنآمنے سامنے ہوئیں دو جماعتیںدرحقیقتان کو پھسلا دیاشیطانبعض کی وجہ سےجو انہوں نے کمایا (اعمال)اور البتہ معاف کردیااللہان سےبیشکاللہبخشنے والاحلم ولا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3تَوَلَّوْاturned back
4مِنْكُمْamong you
5يَوْمَ(on the) day
6الْتَقَىmet
7الْجَمْعَانِthe two hosts
8إِنَّمَاonly
9اسْتَزَلَّهُمُmade them slip
10الشَّيْطَانُthe Shaitaan
11بِبَعْضِfor some
12مَا(of) what
13كَسَبُواthey (had) earned
14وَلَقَدْAnd surely
15عَفَاforgave
16اللَّهُAllah
17عَنْهُمْ[on] them
18إِنَّindeed
19اللَّهَAllah
20غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
21حَلِيمٌAll-Forbearing