لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 153

اِذۡ تُصۡعِدُوۡنَ وَ لَا تَلۡوٗنَ عَلٰۤی اَحَدٍ وَّ الرَّسُوۡلُ یَدۡعُوۡکُمۡ فِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡ فَاَثَابَکُمۡ غَمًّۢا بِغَمٍّ لِّکَیۡلَا تَحۡزَنُوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَ لَا مَاۤ اَصَابَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡتُصۡعِدُوۡنَوَلَاتَلۡوٗنَعَلٰۤی اَحَدٍوَّ الرَّسُوۡلُیَدۡعُوۡکُمۡفِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡفَاَثَابَکُمۡغَمًّۢابِغَمٍّلِّکَیۡلَاتَحۡزَنُوۡاعَلٰیمَافَاتَکُمۡوَلَامَاۤاَصَابَکُمۡوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
جبتم چڑھے جارہے تھےاور نہتم مڑ کر دیکھتے تھےکسی ایک کےاور رسولبلا رہے تھے تمہیںتمہارے پیچھے سےتو اس نے دیا تمہیںغمساتھ غم کےتاکہ نہتم رنج کرواس پرجوچھن گیا تم سےاور نہجوپہنچا تمہیںاور اللہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡتُصۡعِدُوۡنَوَلَاتَلۡوٗنَعَلٰۤی اَحَدٍوَّ الرَّسُوۡلُیَدۡعُوۡکُمۡفِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡفَاَثَابَکُمۡغَمًّۢابِغَمٍّلِّکَیۡلَاتَحۡزَنُوۡاعَلٰی مَافَاتَکُمۡوَلَامَاۤاَصَابَکُمۡوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
جبتم دور چلے جا رہے تھےاور نہتم مڑ کر دیکھتے تھےکسی ایک کواور رسولپکار رہا تھاتمہیںتمہاری پچھلی جماعت میںتو اس نے بدلے میں دیا تمہیںغمساتھ غم کےتا کہ نہتم غم کرواس پر جونکل گیا تمہارے ہاتھ سےاور نہاس پر جومصیبت پہنچی تمہیںاور اللہ تعالیٰپوری خبر رکھنے والا ہےاس کی جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْتُصْعِدُوْنَوَلَا تَلْوٗنَعَلٰٓي اَحَدٍوَّالرَّسُوْلُيَدْعُوْكُمْفِيْٓ اُخْرٰىكُمْفَاَثَابَكُمْغَمًّۢا بِغَمٍّلِّكَيْلَاتَحْزَنُوْاعَلٰيمَا فَاتَكُمْوَلَامَآاَصَابَكُمْوَاللّٰهُخَبِيْرٌبِمَا تَعْمَلُوْنَ
جبتم چڑھتے تھےاور مڑ کر نہ دیکھتے تھےکسی کواور رسولتمہیں پکارتے تھےتمہارے پیچھے سےپھر تمہیں پہنچایاغم کے عوض غمتاکہ نہتم غم کروپرجو تم سے نکل گیااور نہجوتمہیں پیش آئےاور اللہباخبراس سے جو تم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2تُصْعِدُونَyou were running uphill
3وَلَاand not
4تَلْوُونَcasting a glance
5عَلَىon
6أَحَدٍanyone
7وَالرَّسُولُwhile the Messenger
8يَدْعُوكُمْwas calling you
9فِي[in]
10أُخْرَاكُمْ(from) behind you
11فَأَثَابَكُمْSo (He) repaid you
12غَمًّا(with) distress
13بِغَمٍّon distress
14لِكَيْلَاso that not
15تَحْزَنُواyou grieve
16عَلَىover
17مَاwhat
18فَاتَكُمْescaped you
19وَلَاand not
20مَاwhat
21أَصَابَكُمْ(had) befallen you
22وَاللَّهُAnd Allah
23خَبِيرٌ(is) All-Aware
24بِمَاof what
25تَعْمَلُونَyou do