لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 15

قُلۡ اَؤُنَبِّئُکُمۡ بِخَیۡرٍ مِّنۡ ذٰلِکُمۡ ؕ لِلَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا وَ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ وَّ رِضۡوَانٌ مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿ۚ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَؤُنَبِّئُکُمۡبِخَیۡرٍمِّنۡ ذٰلِکُمۡلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡاعِنۡدَ رَبِّہِمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَ اَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّرِضۡوَانٌمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِالۡعِبَادِ
کہہ دیجئےکیا میں خبردوں تمہیںبہتر کیاس سےان کے لیے جنہوں نےتقویٰ کیاان کے رب کے پاسباغات ہیںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاور بیویاںپاکیزہاور رضامندیاللہ کی طرف سےاور اللہخوب دیکھنے والا ہےبندوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَؤُنَبِّئُکُمۡبِخَیۡرٍمِّنۡ ذٰلِکُمۡلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡاعِنۡدَرَبِّہِمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَ اَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّرِضۡوَانٌمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِالۡعِبَادِ
آپ کہہ دیںکیا میں بتاؤں تمہیںبہتران سب سےان لوگوں کے لئےجنہوں نے پرہیزگاری کیپاسان کے رب کےجنتیں ہیںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاور بیویاںنہایت پاک صافاور رضا مندیاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اللہ تعالیٰخوب دیکھنے والا ہےبندوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَؤُنَبِّئُكُمْبِخَيْرٍمِّنْذٰلِكُمْلِلَّذِيْنَاتَّقَوْاعِنْدَرَبِّهِمْجَنّٰتٌتَجْرِيْمِنْتَحْتِهَاالْاَنْهٰرُخٰلِدِيْنَفِيْهَاوَاَزْوَاجٌمُّطَهَّرَةٌوَّرِضْوَانٌمِّنَاللّٰهِوَاللّٰهُبَصِيْرٌبِالْعِبَادِ
کہ دیںکیا میں تمہیں بتاؤںبہترسےسان لوگوں کے لیے جوپرہیزگار ہیںپاسان کا ربباغاتجاری ہیںسےان کے نیچےنہریںہمیشہ رہیں گےاس میںاور بیبیاںپاکاور خوشنودیسےاللہاور اللہدیکھنے والابندوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَؤُنَبِّئُكُمْShall I inform you?
3بِخَيْرٍof better
4مِنْthan
5ذَلِكُمْthat
6لِلَّذِينَFor those who
7اتَّقَوْاfear[ed]
8عِنْدَwith
9رَبِّهِمْtheir Lord
10جَنَّاتٌ(are) Gardens
11تَجْرِيflows
12مِنْfrom
13تَحْتِهَاunderneath them
14الْأَنْهَارُ[the] rivers
15خَالِدِينَabiding forever
16فِيهَاin it
17وَأَزْوَاجٌand spouses
18مُطَهَّرَةٌpure
19وَرِضْوَانٌand approval
20مِنَfrom
21اللَّهِAllah
22وَاللَّهُAnd Allah
23بَصِيرٌ(is) All-Seer
24بِالْعِبَادِof (His) slaves