لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 149

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تُطِیۡعُوا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یَرُدُّوۡکُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ فَتَنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتُطِیۡعُواالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایَرُدُّوۡکُمۡعَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡفَتَنۡقَلِبُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہواگرتم اطاعت کروان کی جنہوں نےکفر کیاوہ پھیر دیں گے تمہیںتمہاری ایڑیوں کےورنہ پلٹ جاؤ گے تمخسارہ پانے والے (ہوکر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتُطِیۡعُواالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایَرُدُّوۡکُمۡعَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡفَتَنۡقَلِبُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اے لوگوجوایمان لائے ہواگرتم اطاعت کرو گےان لوگوں کیجنہوں نے کفر کیاوہ لوٹا دیں گے تمہیںتمہاری ایڑیوں کے بلپھر تم پلٹو گےخسارہ اٹھانے والے ہو کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااِنْ تُطِيْعُواالَّذِيْنَكَفَرُوْايَرُدُّوْكُمْعَلٰٓي اَعْقَابِكُمْفَتَنْقَلِبُوْاخٰسِرِيْنَ
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہواگر تم اطاعت کروان لوگوں کیجنہوں نے کفر کیاوہ پھیر دیں گے تم کواوپر تمہاری ایڑیوں کےتو لوٹ جاؤ گے تم۔ پلٹ جاؤ گے تمخسارہ پانے والے ہوکر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4إِنْIf
5تُطِيعُواyou obey
6الَّذِينَthose who
7كَفَرُواdisbelieve
8يَرُدُّوكُمْthey will turn you back
9عَلَىon
10أَعْقَابِكُمْyour heels
11فَتَنْقَلِبُواthen you will turn back
12خَاسِرِينَ(as) losers