لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 147

وَ مَا کَانَ قَوۡلَہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡا رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ اِسۡرَافَنَا فِیۡۤ اَمۡرِنَا وَ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَقَوۡلَہُمۡاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡارَبَّنَااغۡفِرۡلَنَاذُنُوۡبَنَاوَ اِسۡرَافَنَافِیۡۤ اَمۡرِنَاوَثَبِّتۡاَقۡدَامَنَاوَانۡصُرۡنَاعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور نہتھیبات ان کیمگریہ کہانہوں نے کہااے ہمارے رببخش دے ہمارے لیےگناہ ہمارےاور زیادتیاں ہماریہمارے معاملے میںاور جما دےہمارے قدموں کواور مدد فرما ہماریاوپر ان لوگوں کےجو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَقَوۡلَہُمۡاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡارَبَّنَااغۡفِرۡلَنَاذُنُوۡبَنَاوَ اِسۡرَافَنَافِیۡۤ اَمۡرِنَاوَثَبِّتۡاَقۡدَامَنَاوَانۡصُرۡنَاعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور نہیںتھیبات ان کیمگریہ کہانہوں نے کہااے ہمارے ربآپ بخش دیجئے ہمارے لیےہمارے گناہوں کواور ہماری زیادتی کوہمارے کام میںاور آپ ثابت رکھیںہمارے قدموں کواور آپ مدد فرمائیں ہماریقوم کے مقابلے میںکافر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَقَوْلَھُمْاِلَّآاَنْقَالُوْارَبَّنَااغْفِرْ لَنَاذُنُوْبَنَاوَ اِسْرَافَنَافِيْٓ اَمْرِنَاوَثَبِّتْاَقْدَامَنَاوَانْصُرْنَاعَلَيالْقَوْمِالْكٰفِرِيْنَ
اور نہ تھاان کا کہناسوائےکہانہوں نے دعا کیاے ہمارے رببخشدے ہم کوہمارے گناہاور ہماری زیادتیہمارے کام میںاور ثابت رکھہمارے قدماور ہماری مدد فرماپرقومکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كَانَwere
3قَوْلَهُمْtheir words
4إِلَّاexcept
5أَنْthat
6قَالُواthey said
7رَبَّنَاOur Lord
8اغْفِرْforgive
9لَنَاfor us
10ذُنُوبَنَاour sins
11وَإِسْرَافَنَاand our excesses
12فِيin
13أَمْرِنَاour affairs
14وَثَبِّتْand make firm
15أَقْدَامَنَاour feet
16وَانْصُرْنَاand give us victory
17عَلَىover
18الْقَوْمِ[the people]
19الْكَافِرِينَthe disbelievers