لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 142

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ یَعۡلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتَدۡخُلُواالۡجَنَّۃَوَلَمَّایَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَیَعۡلَمَالصّٰبِرِیۡنَ
کیاگمان کیا تم نےکہتم داخل ہوجاؤ گےجنت میںحالانکہ ابھی تک نہیںجانااللہ نےانہیں جنہوں نےجہاد کیاتم میں سےاور (تاکہ) وہ جان لےصبر کرنے والوکو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتَدۡخُلُواالۡجَنَّۃَوَلَمَّا یَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَیَعۡلَمَالصّٰبِرِیۡنَ
یاتم نے گمان کر لیاکہتم داخل ہو جاؤگےجنت میںحالانکہ ابھی تک نہیں جانااللہ تعالیٰ نےان لوگوں کوجنہوں نے جہاد کیاتم میں سےاور وہ جان لےصبر کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْ حَسِبْتُمْاَنْتَدْخُلُواالْجَنَّةَوَلَمَّايَعْلَمِ اللّٰهُالَّذِيْنَجٰهَدُوْامِنْكُمْوَيَعْلَمَالصّٰبِرِيْنَ
کیا تم سمجھتے ہو ؟کہتم داخل ہوگےجنتاور ابھی نہیںاللہ نے معلوم کیاجو لوگجہاد کرنے والےتم میں سےمعلوم کیاصبر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْOr
2حَسِبْتُمْdo you think
3أَنْthat
4تَدْخُلُواyou will enter
5الْجَنَّةَParadise
6وَلَمَّاwhile has not yet
7يَعْلَمِmade evident
8اللَّهُAllah
9الَّذِينَthose who
10جَاهَدُواstrove hard
11مِنْكُمْamong you
12وَيَعْلَمَand made evident
13الصَّابِرِينَthe steadfast