لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 135

وَ الَّذِیۡنَ اِذَا فَعَلُوۡا فَاحِشَۃً اَوۡ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ ذَکَرُوا اللّٰہَ فَاسۡتَغۡفَرُوۡا لِذُنُوۡبِہِمۡ ۪ وَ مَنۡ یَّغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ اِلَّا اللّٰہُ ۪۟ وَ لَمۡ یُصِرُّوۡا عَلٰی مَا فَعَلُوۡا وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاِذَافَعَلُوۡافَاحِشَۃًاَوۡظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡذَکَرُوااللّٰہَفَاسۡتَغۡفَرُوۡالِذُنُوۡبِہِمۡوَمَنۡیَّغۡفِرُالذُّنُوۡبَاِلَّااللّٰہُوَلَمۡیُصِرُّوۡاعَلٰیمَافَعَلُوۡاوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگ جوجبکرتے ہیںکوئی بے حیائییاوہ ظلم کرتے ہیںاپنے نفسوں پروہ یاد کرتے ہیںاللہ کاپس معافی مانگتے ہیںاپنے گناہوں کے لیےاور کون ہے جوبخش دےگناہوں کوسوائےاللہ کےاور نہیںوہ اصرار کرتےاوپر اس کےجوانہوں نے کیاجب کہ وہوہ جانتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاِذَافَعَلُوۡافَاحِشَۃًاَوۡظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡذَکَرُوااللّٰہَفَاسۡتَغۡفَرُوۡالِذُنُوۡبِہِمۡوَمَنۡیَّغۡفِرُالذُّنُوۡبَاِلَّااللّٰہُوَلَمۡیُصِرُّوۡاعَلٰیمَافَعَلُوۡاوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگ جوجبوہ کر بیٹھیںکوئی برائییاوہ ظلم کر بیٹھیںاپنی جانوں پروہ یاد کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کوپھر وہ بخشش مانگتے ہیںاپنے گناہوں کے لیےاور کون ہے جومعاف کر سکتا ہوگناہوں کوسوائےاللہ تعالیٰ کےاور نہیںوہ اصرار کرتےاوپراس کے جوانہوں نے کیااور وہ سبوہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاِذَافَعَلُوْافَاحِشَةًاَوْظَلَمُوْٓااَنْفُسَھُمْذَكَرُوا اللّٰهَفَاسْتَغْفَرُوْالِذُنُوْبِھِمْوَ مَنْيَّغْفِرُالذُّنُوْبَاِلَّا اللّٰهُوَلَمْيُصِرُّوْاعَلٰيمَا فَعَلُوْاوَھُمْيَعْلَمُوْنَ
اور وہ لوگ جوجبوہ کریںکوئی بےحیائییاظلم کریںاپنے تئیںوہ اللہ کو یاد کریںپھر بخشش مانگیںاپنے گناہوں کے لیےاور کونبخشتا ہےگناہاللہ کے سوااور نہوہ اڑیںپرجو انہوں نے کیااور وہجانتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those
2إِذَاwhen
3فَعَلُواthey did
4فَاحِشَةًimmorality
5أَوْor
6ظَلَمُواwronged
7أَنْفُسَهُمْthemselves
8ذَكَرُواthey remember
9اللَّهَAllah
10فَاسْتَغْفَرُواthen ask forgiveness
11لِذُنُوبِهِمْfor their sins
12وَمَنْand who?
13يَغْفِرُ(can) forgive
14الذُّنُوبَthe sins
15إِلَّاexcept
16اللَّهُAllah
17وَلَمْAnd not
18يُصِرُّواthey persist
19عَلَىon
20مَاwhat
21فَعَلُواthey did
22وَهُمْwhile they
23يَعْلَمُونَknow