لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 130

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوا الرِّبٰۤوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَۃً ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَاۡکُلُواالرِّبٰۤوااَضۡعَافًامُّضٰعَفَۃًوَاتَّقُوااللّٰہَلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم کھاؤسودکئی گناہبڑھا چڑھا کراور ڈرواللہ سےتاکہ تمتم فلاح پاجاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَاۡکُلُواالرِّبٰۤوااَضۡعَافًامُّضٰعَفَۃًوَاتَّقُوااللّٰہَلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگوجوایمان لائے ہونہ تم کھاؤسودکئی گناجو دگنے کئے ہوئے ہوںاور تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےتاکہ تمتم کامیاب ہو جاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْالَا تَاْ كُلُواالرِّبٰٓوااَضْعَافًامُّضٰعَفَةًوَاتَّقُوااللّٰهَلَعَلَّكُمْتُفْلِحُوْنَ
اےجو ایمان لائے (ایمان والے)نہ کھاؤسوددوگنادوگنا ہوا (چوگنا)اور ڈرواللہتاکہ تمفلاح پاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4لَا(Do) not
5تَأْكُلُواeat
6الرِّبَاthe usury
7أَضْعَافًاdoubled
8مُضَاعَفَةًmultiplied
9وَاتَّقُواAnd fear
10اللَّهَAllah
11لَعَلَّكُمْso that you may
12تُفْلِحُونَ(be) successful