لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 13

قَدۡ کَانَ لَکُمۡ اٰیَۃٌ فِیۡ فِئَتَیۡنِ الۡتَقَتَا ؕ فِئَۃٌ تُقَاتِلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ اُخۡرٰی کَافِرَۃٌ یَّرَوۡنَہُمۡ مِّثۡلَیۡہِمۡ رَاۡیَ الۡعَیۡنِ ؕ وَ اللّٰہُ یُؤَیِّدُ بِنَصۡرِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡکَانَلَکُمۡاٰیَۃٌفِیۡ فِئَتَیۡنِالۡتَقَتَافِئَۃٌتُقَاتِلُفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاُخۡرٰیکَافِرَۃٌیَّرَوۡنَہُمۡمِّثۡلَیۡہِمۡرَاۡیَالۡعَیۡنِوَاللّٰہُیُؤَیِّدُبِنَصۡرِہٖمَنۡیَّشَآءُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
تحقیقہےتمہارے لیےایک نشانیدوگروہوں میںجا آمنے سامنے ہوئےایک گروہوہ لڑ رہا تھااللہ کے راستے میںاور دوسراکافر تھاوہ دیکھ رہے تھے انہیںدوگنا اپنے سےدیکھناآنکھ کااور اللہتائید کرتا ہےاپنی مدد سےجس کیوہ چاہتا ہےبےشکاس میںالبتہ عبرت ہےاہل بصیرت کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡکَانَلَکُمۡاٰیَۃٌفِیۡ فِئَتَیۡنِالۡتَقَتَافِئَۃٌتُقَاتِلُفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاُخۡرٰیکَافِرَۃٌیَّرَوۡنَہُمۡمِّثۡلَیۡہِمۡرَاۡیَ الۡعَیۡنِوَاللّٰہُیُؤَیِّدُبِنَصۡرِہٖمَنۡیَّشَآءُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
یقیناًہےتمہارے لئےایک نشانیدو گروہوں میںایک دوسرے کے مقابلے میں آئےایک گروہلڑ رہا تھااللہ تعالیٰ کی راہ میںاور دوسرا گروہکافر تھاوہ دیکھ رہے تھے ان کواپنے سے دوگناکھلی آنکھوں سےاور اللہ تعالیٰقوت پہنچاتا ہےساتھ اپنی مدد کےجس کووہ چاہتا ہےبلاشبہاس میںیقیناً بڑی عبرت ہےاہل بصیرت کے لئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْكَانَلَكُمْاٰيَةٌفِيْفِئَتَيْنِالْتَقَتَافِئَةٌتُقَاتِلُفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِوَاُخْرٰىكَافِرَةٌيَّرَوْنَھُمْمِّثْلَيْهِمْرَاْيَ الْعَيْنِوَاللّٰهُيُؤَيِّدُبِنَصْرِهٖمَنْيَّشَآءُاِنَّفِيْذٰلِكَلَعِبْرَةًلِّاُولِي الْاَبْصَارِ
البتہہےتمہارے لیےایک نشانیمیںدو گروہوہ باہم مقابل ہوئےایک گروہلڑتا تھامیںاللہ کی راہاوردوسراکافروہ انہیں دکھائی دیتےان کے دو چندکھلی آنکھیںاوراللہتائید کرتا ہےاپنی مددجسےوہ چاہتا ہےبیشکمیںاسایک عبرتدیکھنے والوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْSurely
2كَانَit was
3لَكُمْfor you
4آيَةٌa sign
5فِيin
6فِئَتَيْنِ(the) two hosts
7الْتَقَتَاwhich two met
8فِئَةٌone group
9تُقَاتِلُfighting
10فِيin
11سَبِيلِ(the) way
12اللَّهِ(of) Allah
13وَأُخْرَىand another
14كَافِرَةٌdisbelievers
15يَرَوْنَهُمْThey were seeing them
16مِثْلَيْهِمْtwice of them
17رَأْيَwith the sight
18الْعَيْنِ(of) their eyes
19وَاللَّهُAnd Allah
20يُؤَيِّدُsupports
21بِنَصْرِهِwith His help
22مَنْwhom
23يَشَاءُHe wills
24إِنَّIndeed
25فِيin
26ذَلِكَthat
27لَعِبْرَةًsurely (is) a lesson
28لِأُولِيfor the owners
29الْأَبْصَارِ(of) vision