لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 129

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ یَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲۹﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےوہ بخش دیتا ہےجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور وہ عذاب دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےوہ بخش دیتا ہےجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور وہ عذاب دیتا ہےجس کووہ چاہتاہےاور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِيَغْفِرُلِمَنْيَّشَآءُوَيُعَذِّبُمَنْيَّشَآءُوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور اللہ کے لیےجوآسمانوں میںاور جوزمین میںوہ بخشدےجس کوچاہےاور عذاب دےجسچاہےاور اللہبخشنے والامہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd to Allah (belongs)
2مَاwhat
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand what
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8يَغْفِرُHe forgives
9لِمَنْ[for] whom
10يَشَاءُHe wills
11وَيُعَذِّبُand punishes
12مَنْwhom
13يَشَاءُHe wills
14وَاللَّهُAnd Allah
15غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
16رَحِيمٌMost Merciful