لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 126

وَ مَا جَعَلَہُ اللّٰہُ اِلَّا بُشۡرٰی لَکُمۡ وَ لِتَطۡمَئِنَّ قُلُوۡبُکُمۡ بِہٖ ؕ وَ مَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱۲۶﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلَہُاللّٰہُاِلَّابُشۡرٰیلَکُمۡوَلِتَطۡمَئِنَّقُلُوۡبُکُمۡبِہٖوَمَاالنَّصۡرُاِلَّامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِالۡعَزِیۡزِالۡحَکِیۡمِ
اور نہیںبنایا اسےاللہ نےمگرخوشخبریتمہارے لیےاور تاکہ مطمئن ہوجائیںدل تمہارےساتھ اس کےاور نہیںمددمگراللہ کے پاس سےجو بہت زبردست ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلَہُاللّٰہُاِلَّابُشۡرٰیلَکُمۡوَلِتَطۡمَئِنَّقُلُوۡبُکُمۡبِہٖوَمَاالنَّصۡرُاِلَّامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِالۡعَزِیۡزِالۡحَکِیۡمِ
اور نہیںبنایا اس کواللہ تعالیٰ نےمگرخوش خبریتمہارے لیےاور تا کہ مطمئن ہو جائیںدل تمہارےساتھ اس کےاور نہیں ہےمددمگراللہ تعالیٰ کے پاس سے۔ (جو)سب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاجَعَلَهُاللّٰهُاِلَّابُشْرٰىلَكُمْوَلِتَطْمَئِنَّقُلُوْبُكُمْبِهٖوَمَاالنَّصْرُاِلَّامِنْعِنْدِ اللّٰهِالْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِ
اور نہیںکیا۔ یہاللہمگر وہ صرفخوشخبریتمہارے لیےاور اس لیے اطمینان ہوتمہارے دلاس سےاور نہیںمددمگر (سوائےسےاللہ کے پاسحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2جَعَلَهُmade it
3اللَّهُAllah
4إِلَّاexcept
5بُشْرَى(as) good news
6لَكُمْfor you
7وَلِتَطْمَئِنَّand to reassure
8قُلُوبُكُمْyour hearts
9بِهِwith it
10وَمَاAnd (there is) no
11النَّصْرُ[the] victory
12إِلَّاexcept
13مِنْfrom
14عِنْدِ[near]
15اللَّهِAllah
16الْعَزِيزِthe All-Mighty
17الْحَكِيمِthe All-Wise