لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 122

اِذۡ ہَمَّتۡ طَّآئِفَتٰنِ مِنۡکُمۡ اَنۡ تَفۡشَلَا ۙ وَ اللّٰہُ وَلِیُّہُمَا ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡہَمَّتۡطَّآئِفَتٰنِمِنۡکُمۡاَنۡتَفۡشَلَاوَاللّٰہُوَلِیُّہُمَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
جبارادہ کیادو گروہوں نےتم میں سےکہوہ دونوں بزدلی دکھائیںاور اللہمددگار تھا ان دونوں کااور اللہ ہی پرپس چاہئے کہ توکل کریںایمان والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡہَمَّتۡطَّآئِفَتٰنِمِنۡکُمۡاَنۡتَفۡشَلَاوَاللّٰہُوَلِیُّہُمَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
جبارادہ کر چکی تھیںدو جماعتیںتم میں سےیہ کہوہ دونوں ہمت ہار جائیںحالانکہ اللہ تعالیٰمددگار تھا ان دونوں کااور اللہ تعالیٰ پرپس لازم ہے کہ بھروسہ کریںایمان والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْھَمَّتْطَّآئِفَتٰنِمِنْكُمْاَنْتَفْشَلَاوَاللّٰهُوَلِيُّهُمَاوَعَلَي اللّٰهِفَلْيَتَوَكَّلِالْمُؤْمِنُوْنَ
جبارادہ کیادو گروہتم سےکہہمت ہاردیںاور اللہان کا مددگاراوراللہ پرچاہیے بھروسہ کریںمومن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2هَمَّتْinclined
3طَائِفَتَانِtwo parties
4مِنْكُمْamong you
5أَنْthat
6تَفْشَلَاboth lost heart
7وَاللَّهُbut Allah
8وَلِيُّهُمَا(was) protector of both
9وَعَلَىAnd on
10اللَّهِAllah
11فَلْيَتَوَكَّلِlet put (their) trust
12الْمُؤْمِنُونَthe believers