لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 107

وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَابۡیَضَّتۡوُجُوۡہُہُمۡفَفِیۡ رَحۡمَۃِاللّٰہِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور رہےوہ جوسفید ہوں گےچہرے جن کےتوارحمت میں ہوں گےتو اللہ کیوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَابۡیَضَّتۡوُجُوۡہُہُمۡفَفِیۡ رَحۡمَۃِاللّٰہِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور رہےوه لو گ جن كےسفید ہوں گےچہر ے ان كےسو رحمت میں ہو ں گےالله تعالیٰ كیوه سباس میںہمیشہ رہنے وا لے ہو ں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمَّاالَّذِيْنَابْيَضَّتْوُجُوْھُھُمْفَفِيْرَحْمَةِ اللّٰهِھُمْفِيْھَاخٰلِدُوْنَ
اور البتہوہ لوگ جوسفید ہوں گےان کے چہرےسو۔ میںاللہ کی رحمتوہاس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمَّاBut as for
2الَّذِينَthose whose
3ابْيَضَّتْturn white
4وُجُوهُهُمْ[their] faces
5فَفِيthen (they will be) in
6رَحْمَةِ(the) Mercy
7اللَّهِ(of) Allah
8هُمْthey
9فِيهَاin it
10خَالِدُونَ(will) abide forever