لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 105

وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰۵﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَتَفَرَّقُوۡاوَاخۡتَلَفُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَہُمُالۡبَیِّنٰتُوَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہتم ہوجاناان کی طرح جوفرقہ فرقہ بن گئےاور انہوں نے اختلاف کیابعد اس کےجوآگئیں ان کے پاسواضح نشانیاںاور یہی لوگ ہیںان کے لیےعذاب ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَتَفَرَّقُوۡاوَاخۡتَلَفُوۡامِنۡۢ بَعۡدِ مَاجَآءَہُمُالۡبَیِّنٰتُوَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہتم ہو جا ؤان لو گو ں كی طر ح جوالگ الگ ہو گئےاور اختلا ف كیا انهو ں نےبعد اس كے جوآ چكے ان كے پا سوا ضح ا حكا ما تاور یہی لو گان كے لیےعذ ا ب ہو گابہت بڑ ا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَكُوْنُوْاكَالَّذِيْنَتَفَرَّقُوْاوَاخْتَلَفُوْامِنْ بَعْدِمَاجَآءَھُمُالْبَيِّنٰتُوَاُولٰٓئِكَلَھُمْعَذَابٌعَظِيْم
اور نہ ہوجاؤان کی طرح جومتفرق ہوگئےاور باہم اختلاف کرنے لگےاس کے بعدکہان کے پاس آگئےواضح حکماور یہی لوگان کے لیےعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَكُونُواbe
3كَالَّذِينَlike those who
4تَفَرَّقُواbecame divided
5وَاخْتَلَفُواand differed
6مِنْfrom
7بَعْدِafter
8مَاwhat
9جَاءَهُمُcame to them
10الْبَيِّنَاتُthe clear proofs
11وَأُولَئِكَAnd those
12لَهُمْfor them
13عَذَابٌ(is) a punishment
14عَظِيمٌgreat