لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 100

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تُطِیۡعُوۡا فَرِیۡقًا مِّنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ یَرُدُّوۡکُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتُطِیۡعُوۡافَرِیۡقًامِّنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَیَرُدُّوۡکُمۡبَعۡدَاِیۡمَانِکُمۡکٰفِرِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہواگرتم اطاعت کرو گےایک گروہ کیان میں سےدییے گئےکتابوہ پھیر دیں گے تمہیںبعدتمہارے ایمان کےکافر (بنا کر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتُطِیۡعُوۡافَرِیۡقًامِّنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَیَرُدُّوۡکُمۡبَعۡدَاِیۡمَانِکُمۡکٰفِرِیۡنَ
اے لوگوجوایمان لائے ہواگرتم اطاعت کرو گےایک گروہ کیان لوگوں میں سے جنہیںدی گئیکتابوہ لوٹا دیں گے تمہیںبعدتمہارے ایمان کےکافر بنا کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَاٰمَنُوْٓااِنْتُطِيْعُوْافَرِيْقًامِّنَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَيَرُدُّوْكُمْبَعْدَاِيْمَانِكُمْكٰفِرِيْنَ
اےوہ جو کہایمان لائےاگرتم کہا مانو گےایک گروہسےوہ لوگ جودی گئی کتابوہ پھیر دینگے تمہیںبعدتمہارے ایمانحالت کفر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve[d]!
4إِنْIf
5تُطِيعُواyou obey
6فَرِيقًاa group
7مِنَfrom
8الَّذِينَthose who
9أُوتُواwere given
10الْكِتَابَthe Book
11يَرُدُّوكُمْthey will turn you back
12بَعْدَafter
13إِيمَانِكُمْyour belief
14كَافِرِينَ(as) disbelievers