لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 9

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدۡخِلَنَّہُمۡ فِی الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُدۡخِلَنَّہُمۡفِی الصّٰلِحِیۡنَ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکالبتہ ہم ضرور داخل کریں گے انہیںنیک لوگوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُدۡخِلَنَّہُمۡفِی الصّٰلِحِیۡنَ
اور جو لوگایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیےنیکیقیناٍ ہم ضرور داخل کریں گے انہیںنیک بندوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُدْخِلَنَّهُمْفِي الصّٰلِحِيْنَ
اور جو لوگوہ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےہم ضرور انہیں داخل کریں گےنیک بندوں میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِrighteous deeds
5لَنُدْخِلَنَّهُمْWe will surely admit them
6فِيamong
7الصَّالِحِينَthe righteous