لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 8

وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ حُسۡنًا ؕ وَ اِنۡ جَاہَدٰکَ لِتُشۡرِکَ بِیۡ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ فَلَا تُطِعۡہُمَا ؕ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِحُسۡنًاوَاِنۡجَاہَدٰکَلِتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَاتُطِعۡہُمَااِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور تاکید کی ہم نےانسان کواپنے والدین کے ساتھبھلائی(کرنے)کیاور اگروہ دونوں زور ڈالیں تم پرتا کہ تم شریک کرومیرے ساتھاس کو جونہیں؎تمہیںجس کاکوئی علمتو نہتم اطاعت کرو ان دونوں کیمیری ہی طرفلوٹنا ہے تمہاراتو میں بتاؤں گا تمہیںوہ جوتھے تمتم عمل کیا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِحُسۡنًاوَاِنۡجَاہَدٰکَلِتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَا تُطِعۡہُمَااِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور تاکید کی ہم نےانسان کواپنے والدین کے ساتھحسن سلوک کیاور اگروہ دونوں دباؤ ڈالیں تجھ پرکہ تو شریک ٹھہرائےساتھ میرےجس کانہیںتجھےساتھ اس کاکوئی علمتو نہ اطاعت کرنا ان دونوں کیمیری طرفلوٹ کر آنا ہے تم سب کوپھر میں بتا دوں گا تمہیںاس کو جوتھے تمعمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَوَصَّيْنَاالْاِنْسَانَبِوَالِدَيْهِحُسْنًاوَاِنْجَاهَدٰكَلِتُشْرِكَ بِيْمَا لَيْسَلَكَبِهٖ عِلْمٌفَلَا تُطِعْهُمَااِلَيَّ مَرْجِعُكُمْفَاُنَبِّئُكُمْبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اور ہم نے حکم دیاانسان کوماں باپ سےحسنِ سلوک کااور اگرتجھ سے کوشش کریںکہ تو شریک ٹھہرائے میراجس کا نہیںتجھےاس کا کوئی علمتو کہا نہ مان ان کامیری طرف تمہیں لوٹ کر آناتو میں ضرور بتلاؤں گا تمہیںوہ جوتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَوَصَّيْنَاAnd We have enjoined
2الْإِنْسَانَ(on) man
3بِوَالِدَيْهِto his parents
4حُسْنًاgoodness
5وَإِنْbut if
6جَاهَدَاكَthey both strive against you
7لِتُشْرِكَto make you associate
8بِيwith Me
9مَاwhat
10لَيْسَnot
11لَكَyou have
12بِهِof it
13عِلْمٌany knowledge
14فَلَاthen (do) not
15تُطِعْهُمَاobey both of them
16إِلَيَّTo Me
17مَرْجِعُكُمْ(is) your return
18فَأُنَبِّئُكُمْand I will inform you
19بِمَاabout what
20كُنْتُمْyou used
21تَعْمَلُونَ(to) do