لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 7

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُکَفِّرَنَّ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَ لَنَجۡزِیَنَّہُمۡ اَحۡسَنَ الَّذِیۡ کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُکَفِّرَنَّعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَلَنَجۡزِیَنَّہُمۡاَحۡسَنَالَّذِیۡکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکالبتہ ہم ضرور دور کر دیں گےان سےبرائیاں ان کیاور البتہ ہم ضرور بدلہ دیں گے انہیںبہتریناس کا جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُکَفِّرَنَّعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَلَنَجۡزِیَنَّہُمۡاَحۡسَنَالَّذِیۡکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے کینیکیاںیقیناً ہم ضرور دور کردیں گےان سےبرائیاں ان کیاور یقیناً ہم ضرور جزا دیں گے انہیںبہترینجوتھے وہکیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِلَنُكَفِّرَنَّعَنْهُمْسَيِّاٰتِهِمْوَلَنَجْزِيَنَّهُمْاَحْسَنَالَّذِيْكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے اچھے عمل کیےالبتہ ہم ضرور دور کردیں گےان سےان کی برائیاںاور ہم ضرور جزا دیں گے انہیںزیادہ بہتروہ جووہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِrighteous (deeds)
5لَنُكَفِّرَنَّsurely We will remove
6عَنْهُمْfrom them
7سَيِّئَاتِهِمْtheir evil deeds
8وَلَنَجْزِيَنَّهُمْand We will surely reward them
9أَحْسَنَ(the) best
10الَّذِي(of) what
11كَانُواthey used
12يَعْمَلُونَ(to) do