لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 54

یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالۡعَذَابِ ؕ وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمُحِیۡطَۃٌۢ بِالۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَبِالۡعَذَابِوَاِنَّجَہَنَّمَلَمُحِیۡطَۃٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سےعذاباور بےشکجہنمالبتہ گھیرنے والی ہےکافروں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَبِالۡعَذَابِوَاِنَّجَہَنَّمَلَمُحِیۡطَۃٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سےعذاباور یقیناًجہنمضرور گھیرنے والی ہےکافروں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَسْتَعْجِلُوْنَكَبِالْعَذَابِ ۭوَاِنَّجَهَنَّمَلَمُحِيْطَةٌۢبِالْكٰفِرِيْنَ
وہ آپ سے جلدی کرتے ہیںعذاب کیاور بیشکجہنمالبتہ گھیر ہوئےکافروں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَسْتَعْجِلُونَكَThey ask you to hasten
2بِالْعَذَابِthe punishment
3وَإِنَّAnd indeed
4جَهَنَّمَHell
5لَمُحِيطَةٌwill surely encompass
6بِالْكَافِرِينَthe disbelievers