لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 48

وَ مَا کُنۡتَ تَتۡلُوۡا مِنۡ قَبۡلِہٖ مِنۡ کِتٰبٍ وَّ لَا تَخُطُّہٗ بِیَمِیۡنِکَ اِذًا لَّارۡتَابَ الۡمُبۡطِلُوۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکُنۡتَتَتۡلُوۡامِنۡ قَبۡلِہٖمِنۡ کِتٰبٍوَّلَاتَخُطُّہٗبِیَمِیۡنِکَاِذًالَّارۡتَابَالۡمُبۡطِلُوۡنَ
اور نہتھے آپآپ پڑھتےاس سے پہلےکوئی کتاباور نہآپ لکھتے تھے اسےاپنے دائیں ہاتھ سےتبالبتہ شک میں پڑ جاتےباطل پرست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکُنۡتَتَتۡلُوۡامِنۡ قَبۡلِہٖمِنۡ کِتٰبٍوَّلَاتَخُطُّہٗبِیَمِیۡنِکَاِذًالَّارۡتَابَالۡمُبۡطِلُوۡنَ
اورنہیںتھے آپپڑھتےاس سے پہلےکتاب میں سےاور نہآپ لکھتے تھے اس کواپنے دائیں ہاتھ سےتبضرور شک کرتےباطل پرست
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاكُنْتَ تَتْلُوْامِنْ قَبْلِهٖمِنْ كِتٰبٍوَّلَا تَخُطُّهٗبِيَمِيْنِكَاِذًالَّارْتَابَالْمُبْطِلُوْنَ
اور نہآپ پڑھتے تھےاس سے قبلکوئی کتاباور نہ اسے لکھتے تھےاپنے دائیں ہاتھ سےاس (صورت) میںالبتہ شک کرتےحق ناشناس
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كُنْتَ(did) you
3تَتْلُوrecite
4مِنْfrom
5قَبْلِهِbefore it
6مِنْany
7كِتَابٍBook
8وَلَاand not
9تَخُطُّهُ(did) you write it
10بِيَمِينِكَwith your right hand
11إِذًاin that case
12لَارْتَابَsurely (would) have doubted
13الْمُبْطِلُونَthe falsifiers