لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 46

وَ لَا تُجَادِلُوۡۤا اَہۡلَ الۡکِتٰبِ اِلَّا بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ٭ۖ اِلَّا الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡہُمۡ وَ قُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا بِالَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡنَا وَ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ اِلٰـہُنَا وَ اِلٰـہُکُمۡ وَاحِدٌ وَّ نَحۡنُ لَہٗ مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتُجَادِلُوۡۤااَہۡلَ الۡکِتٰبِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُاِلَّاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡوَقُوۡلُوۡۤااٰمَنَّابِالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡنَاوَاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡوَاِلٰـہُنَاوَاِلٰـہُکُمۡوَاحِدٌوَّنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
اور نہتم جھگڑا کرواہل کتاب سےمگراس طریقے سے جووہسب سے اچھا ہےسوائےان کے جنہوں نےظلم کیاان میں سےاور کہوایمان لائے ہماس پر جونازل کیا گیاہماری طرفاور نازل کیا گیاتمہاری طرفاور الٰہ ہمارااور الٰہ تمہاراایک ہی ہےاور ہماسی کےفرماں بردار ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتُجَادِلُوۡۤااَہۡلَ الۡکِتٰبِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَ اَحۡسَنُاِلَّاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡوَقُوۡلُوۡۤااٰمَنَّابِالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡنَاوَاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡوَاِلٰـہُنَاوَاِلٰـہُکُمۡوَاحِدٌوَّنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
اور نہتم جھگڑاکرواہل کتاب سےمگرساتھ اس کے جوانتہائی احسن انداز ہےسوا ئےان لوگوں کےجنہوں نے ظلم کیاان میں سےاور تم کہہ دوایمان لائے ہماس پرجونازل کیاگیاہماری طرفاور نازل کیاگیاطرف تمہاریاور معبودہمارااور معبود تمہاراایک ہی ہےاور ہماس کے لیےفرماں برداری کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تُجَادِلُوْٓااَهْلَ الْكِتٰبِاِلَّابِالَّتِيْھِىَ اَحْسَنُ ڰاِلَّاالَّذِيْنَ ظَلَمُوْامِنْهُمْوَقُوْلُوْٓااٰمَنَّا بالَّذِيْٓاُنْزِلَاِلَيْنَاوَاُنْزِلَاِلَيْكُمْوَاِلٰهُنَاوَاِلٰهُكُمْوَاحِدٌوَّنَحْنُلَهٗمُسْلِمُوْنَ
اور تم نہ جھگڑواہل کتابمگراس طریقہ سے جووہ بہتربجزجن لوگوں نے ظلم کیاان (میں) سےاور تم کہوہم ایمان لائے اس پر جونازل کیا گیاہماری طرفاور نازل کیا گیاتمہاری طرفاور ہمارا معبوداور تمہارا معبودایکاور ہماس کےفرمانبردار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تُجَادِلُواargue
3أَهْلَ(with the) People of
4الْكِتَابِthe Book
5إِلَّاexcept
6بِالَّتِيby which
7هِيَ[it]
8أَحْسَنُ(is) best
9إِلَّاexcept
10الَّذِينَthose who
11ظَلَمُوا(do) wrong
12مِنْهُمْamong them
13وَقُولُواand say
14آمَنَّاWe believe
15بِالَّذِيin that (which)
16أُنْزِلَhas been revealed
17إِلَيْنَاto us
18وَأُنْزِلَand was revealed
19إِلَيْكُمْto you
20وَإِلَهُنَاAnd our God
21وَإِلَهُكُمْand your God
22وَاحِدٌ(is) One
23وَنَحْنُand we
24لَهُto Him
25مُسْلِمُونَsubmit