لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 4

اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ اَنۡ یَّسۡبِقُوۡنَا ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسَّیِّاٰتِاَنۡیَّسۡبِقُوۡنَاسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
یاسمجھ لیاان لوگوں نے جوعمل کرتے ہیںبرےکہوہ سبقت لے جائیں گے ہم پرکتنا برا ہےجووہ فیصلہ کر رہے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسَّیِّاٰتِاَنۡیَّسۡبِقُوۡنَاسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
یاگمان کیا ہےان لوگوں نے جوکرتے ہیںبرے کامیہ کہوہ ہم سے آگے نکل جا ئیں گےبہت برا ہےجووہ فیصلہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْ حَسِبَالَّذِيْنَيَعْمَلُوْنَالسَّيِّاٰتِاَنْيَّسْبِقُوْنَاسَآءَمَا يَحْكُمُوْنَ
کیا گمانوہ لوگ جوکرتے ہیںبرے کامکہوہ ہم سے باہر بچ نکلیں گےبرا ہےجو وہ فیصلہ کر رہے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْOr
2حَسِبَthink
3الَّذِينَthose who
4يَعْمَلُونَdo
5السَّيِّئَاتِevil deeds
6أَنْthat
7يَسْبِقُونَاthey can outrun Us
8سَاءَEvil is
9مَاwhat
10يَحْكُمُونَthey judge