لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 38

وَ عَادًا وَّ ثَمُوۡدَا۠ وَ قَدۡ تَّبَیَّنَ لَکُمۡ مِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡ ۟ وَ زَیَّنَ لَہُمُ الشَّیۡطٰنُ اَعۡمَالَہُمۡ فَصَدَّہُمۡ عَنِ السَّبِیۡلِ وَ کَانُوۡا مُسۡتَبۡصِرِیۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَادًاوَّثَمُوۡدَا۠وَقَدۡتَّبَیَّنَلَکُمۡمِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡوَزَیَّنَلَہُمُالشَّیۡطٰنُاَعۡمَالَہُمۡفَصَدَّہُمۡعَنِ السَّبِیۡلِوَکَانُوۡامُسۡتَبۡصِرِیۡنَ
اور عاداور ثمود کو(ہلاک کیا)اور تحقیقواضح ہو گئی(حالت)تم پران کے گھروں سےاور مزین کر دیئےان کے لیےشیطان نےاعمال ان کےتو اس نے روک دیا انہیںراستے سےاور تھے وہبہت دیکھنے والے/سمجھدار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَادًاوَّثَمُوۡدَا۠وَقَدۡتَّبَیَّنَلَکُمۡمِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡوَزَیَّنَلَہُمُالشَّیۡطٰنُاَعۡمَالَہُمۡفَصَدَّہُمۡعَنِ السَّبِیۡلِوَکَانُوۡامُسۡتَبۡصِرِیۡنَ
اور عاد کواور ثمود کواور یقیناًوا ضح ہو گئی ہیںتم پراُن کے رہنے کی جگہیںاور خوش نما بنادیا تھاان کے لئےشیطان نےان کے اعمال کوپس اس نے روک دیا انہیںراہِ راست سےحالانکہ تھے وہسمجھدار لوگ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَادًاوَّثَمُوْدَاوَقَدْتَّبَيَّنَلَكُمْمِّنْ مَّسٰكِنِهِمْوَزَيَّنَلَهُمُالشَّيْطٰنُاَعْمَالَهُمْفَصَدَّهُمْعَنِالسَّبِيْلِوَكَانُوْامُسْتَبْصِرِيْنَ
اور عاداور ثموداور تحقیقواضح ہوگئے ہیںتم پران کے رہنے کے مقاماتاور بھلے کر دکھائےان کے لیےشیطانان کے اعمالپھر روک دیا انہیںسےراہحالانکہ وہ تھےسمجھ بوجھ والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَادًاAnd Aad
2وَثَمُودَand Thamud
3وَقَدْand verily
4تَبَيَّنَ(has) become clear
5لَكُمْto you
6مِنْfrom
7مَسَاكِنِهِمْtheir dwellings
8وَزَيَّنَAnd made fair-seeming
9لَهُمُto them
10الشَّيْطَانُthe Shaitaan
11أَعْمَالَهُمْtheir deeds
12فَصَدَّهُمْand averted them
13عَنِfrom
14السَّبِيلِthe Way
15وَكَانُواthough they were
16مُسْتَبْصِرِينَendowed with insight