لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 32

قَالَ اِنَّ فِیۡہَا لُوۡطًا ؕ قَالُوۡا نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِیۡہَا ٝ۫ لَنُنَجِّیَنَّہٗ وَ اَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ٭۫ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّفِیۡہَالُوۡطًاقَالُوۡانَحۡنُاَعۡلَمُبِمَنۡفِیۡہَالَنُنَجِّیَنَّہٗوَاَہۡلَہٗۤاِلَّاامۡرَاَتَہٗکَانَتۡمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
ابراہیم نے کہابےشکاس میںلوط ہےانہوں نے کہاہمزیادہ جانتے ہیںاسے جواس میں ہےالبتہ ہم ضرور نجات دیں گے اسےاور اس کے گھر والوں کوسوائےاس کی بیوی کےہے وہپیچھے رہنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّفِیۡہَالُوۡطًاقَالُوۡانَحۡنُاَعۡلَمُبِمَنۡفِیۡہَالَنُنَجِّیَنَّہٗوَاَہۡلَہٗۤاِلَّاامۡرَاَتَہٗکَانَتۡمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
ابراہیم نے کہایقیناًاس میںلو ط ہےانہوں نے کہاہمزیادہ جاننے والے ہیںکہ کون ہےاس میںہم یقیناً ضرور بچا لیں گے اسےاور اس کے گھر والوں کومگراس کی بیویہے وہپیچھے رہنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّ فِيْهَالُوْطًاقَالُوْانَحْنُاَعْلَمُبِمَنْ فِيْهَالَنُنَجِّيَنَّهٗوَاَهْلَهٗٓاِلَّاامْرَاَتَهٗكَانَتْمِنَالْغٰبِرِيْنَ
ابراہیم نے کہابیشک اس میںلوطوہ بولےہمخوب جانتے ہیںاس کو جو اس میںالبتہ ہم بچا لیں گے اس کواور اس کے گھر والےسوااس کی بیویوہ ہےسےپیچھے رہ جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنَّIndeed
3فِيهَاin it
4لُوطًا(is) Lut
5قَالُواThey said
6نَحْنُWe
7أَعْلَمُknow better
8بِمَنْwho
9فِيهَا(is) in it
10لَنُنَجِّيَنَّهُWe will surely save him
11وَأَهْلَهُand his family
12إِلَّاexcept
13امْرَأَتَهُhis wife
14كَانَتْShe
15مِنَ(is) of
16الْغَابِرِينَthose who remain behind