لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 25

وَ قَالَ اِنَّمَا اتَّخَذۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡثَانًا ۙ مَّوَدَّۃَ بَیۡنِکُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ ثُمَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکۡفُرُ بَعۡضُکُمۡ بِبَعۡضٍ وَّ یَلۡعَنُ بَعۡضُکُمۡ بَعۡضًا ۫ وَّ مَاۡوٰىکُمُ النَّارُ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿٭ۙ۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَاِنَّمَااتَّخَذۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِاَوۡثَانًامَّوَدَّۃَبَیۡنِکُمۡفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاثُمَّیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِیَکۡفُرُبَعۡضُکُمۡبِبَعۡضٍوَّ یَلۡعَنُبَعۡضُکُمۡبَعۡضًاوَّمَاۡوٰىکُمُالنَّارُوَمَالَکُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
اور اس نے کہابےشکبنا لیا تم نےسوائےاللہ کےبتوں کومحبت کا ذریعہآپس میںزندگی میںدنیا کیپھردنقیامت کےانکار کرے گابعض تمہارابعض کااور لعنت کرے گابعض تمہارابعض کواور ٹھکانہ تمہاراآگ ہےاور نہیںتمہارے لیےکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَاِنَّمَااتَّخَذۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاَوۡثَانًامَّوَدَّۃَبَیۡنِکُمۡفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاثُمَّیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِیَکۡفُرُبَعۡضُکُمۡبِبَعۡضٍوَّ یَلۡعَنُبَعۡضُکُمۡبَعۡضًاوَّمَاۡوٰىکُمُالنَّارُوَمَالَکُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
اور اُس نے کہایقیناًبنایا ہے تم نےاللہ تعالی کے سوابتوں کو(معبود )دوستی کی وجہ سےدرمیان اپنےدنیا کی زند گی میںپھردنقیامت کےانکار کر ے گاکوئی تم میں سےکسی دوسرے کااور لعنت کر ے گاتم میں سے کو ئیدوسر ے کواور ٹھکا نہ تمہاراآگ ہےاور نہ ہو گاتمہارے لئےکوئی مدد گار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَاِنَّمَااتَّخَذْتُمْمِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاَوْثَانًامَّوَدَّةًبَيْنِكُمْفِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَاثُمَّيَوْمَ الْقِيٰمَةِيَكْفُرُبَعْضُكُمْبِبَعْضٍوَّيَلْعَنُبَعْضُكُمْبَعْضًاوَّمَاْوٰىكُمُالنَّارُوَمَا لَكُمْمِّنْ نّٰصِرِيْنَ
اور (ابراہیم نے) کہااس کے سوا نہیںتم نے بنا لیے ہیںاللہ کے سوابت (جمع)دوستیاپنے درمیان ( آپس میں)دنیا کی زندگی میںپھرقیامت کے دنکافر (مخالف) ہوجائیگاتم میں سے بعض (ایک)بعض (دوسرے) کااور لعنت کرے گاتم میں سے بعض (ایک)بعض (دوسرے) کااور تمہارا ٹھکاناجہنماور نہیں تمہارے لیےکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd he said
2إِنَّمَاOnly
3اتَّخَذْتُمْyou have taken
4مِنْfrom
5دُونِbesides
6اللَّهِAllah
7أَوْثَانًاidols
8مَوَدَّةَ(out of) love
9بَيْنِكُمْamong you
10فِيin
11الْحَيَاةِthe life
12الدُّنْيَا(of) the world
13ثُمَّThen
14يَوْمَ(on the) Day
15الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
16يَكْفُرُwill deny
17بَعْضُكُمْsome of you
18بِبَعْضٍwith others
19وَيَلْعَنُand curse
20بَعْضُكُمْsome of you
21بَعْضًا(to) others
22وَمَأْوَاكُمُand your abode
23النَّارُ(will be) the Fire
24وَمَاand not
25لَكُمْfor you
26مِنْany
27نَاصِرِينَhelpers